MSO Vehari

MSO Vehari

Share

05/03/2026

اہل بیت نمبر
نقیب طلبہ کا خصوصی شمارہ اہل بیت نمبر کے عنوان سے جلد آپ کے ہاتھوں میں ہوگا۔
خود بھی خریدیں اور اپنے دوست احباب عزیز و اقارب کو بھی ہدیہ کریں تاکہ تمام کے تمام مسلمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اہل بیت کی سیرت طیبہ سے واقف ہو سکیں۔

تنظیمی ذمہ داران و کارکنان اپنے ضلعی سے جبکہ دیگر خریدار حضرات دیے گئے نمبرز پر وٹس ایپ رابطہ کریں
03004223952
03450632950

Photos from MSO Vehari's post 21/02/2026

مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن وہاڑی کے زیر اہتمام!
"درس قرآن و افطار پارٹی" بعنوان "سیرت سیدہ فاطمتہ الزہرا رضی اللہ عنھا" کا انعقاد کیا گیا۔

24/09/2025

#سیلاب
#مطالبہ #حکومت
*سیلاب متاثرہ طلبہ کی فیسیں معاف کی جائیں*
ساؤتھ پنجاب اس وقت بدترین سیلاب کی زد میں ہے ، جہاں ہزاروں خاندان مالی بحران کا شکار ہیں ، ان حالات میں طلبہ کے لیے تعلیمی اخراجات برداشت کرنا ناممکن ہو چکا ہے۔
۔MSO ساؤتھ پنجاب حکومت سے مطالبہ کرتی ہے کہ متاثرہ علاقوں کے سکولز، کالجز اور یونیورسٹی طلبہ کی فیسیں فوری معاف کی جائیں
تاکہ ان کا تعلیمی سلسلہ جاری رہ سکے ۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Vehari?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Vehari, Punjab
Vehari
61100