The Vehari

The Vehari

Share

15/07/2024

Hiring

07/11/2023

دوسری شادی نہ کرانے پر80 سالہ بزرگ بیٹے کے خلاف عدالت پہنچ گیا
منٹھار لاشاری نامی بزرگ نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے باہرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بیوی کے بغیر زندگی گزارنا مشکل ہے، دلہن عمر رسیدہ ہی ہو لیکن شادی ضروری ہے۔انہوں نے شکوہ کیا کہ پوری زندگی محنت کی، بیٹے کو نوکری لے کر دی، لیکن میری زندگی اجیرن ہے، کوئی مدد نہیں کرتا۔انہوں نے کہا کہ اپنے بیٹے کے خلاف وکیل ابراہیم لاشاری کی معرفت سے عدالت میں درخواست دائر کروں گا۔

07/07/2023

میٹھا میٹھا ہے میرے محمد صلیٰ اللہ علیہ وسلم کا نام،

Want your business to be the top-listed Media Company in Vehari?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Vehari Chowk
Vehari
61100