Bright Future School
20/01/2026
Syllabus of post Patwari !
Classes are going on further more information contact admin The Bright Future Academy or visit School
The Bright Future School Usta Mohammad near Govt Girls High School Usta Mohammad ❤️
22/12/2025
الحمدللہ سکول ھذا میں مڈ ٹرم امتحان کے نتائج کا اعلان کیا گیا ، اور ایک چھوٹی مگر شاندار تقریب منعقد کی گئی ۔ اس تقریب کے خاص مہمانوں میں استاد فضل محمد سومرو صاحب، استاد محمد اسماعیل ریٹی صاحب ،استاد محمد عمران پلال صاحب ، استاد حمید اللہ ابڑو صاحب ، استاد عبد الحلیم واسوانی صاحب ، استاد ذوالفقار علی ابڑو صاحب ، استاد علی حسن سولنگی صاحب اور
استاد سمیع اللہ ابڑو شامل تھے ۔اس موقع پر آئے ہوے معزز مہمانوں نے امتحان میں پوزیشن اٹھانے والے بچوں میں انعامات تقسیم کیے ۔
آخر میں تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا گیا ۔
سکول پرنسپل سر نعمت اللہ ابڑو نے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا ۔
الحمدللہ
دی برائٹ فیوچر سکول کا باقاعدہ سے افتتاح کر دیا گیا ۔ تمام آئے ہوے مہمانوں کا دل سے شکریہ ۔
پرنسپل دی برائٹ فیوچر سکول اوستا محمد
سیال محلہ نزد گورنمنٹ گرلز ہائی سکول اوستا محمد ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Usta Muhammad