Talash e Gumshuda
08/10/2024
یہ بچہ مل گیا ہے۔۔۔الحمدللہ
تلاش گمشدہ
نام: احمد رفیق ولد محمد رفیق
عمر: 14 سال
شہر: ساہیوال
گمشدگی کی تاریخ:06-اکتوبر-2024
رابطہ نمبر:03337170000
01/11/2022
تلاش گمشدہ
نام۔: عبدالجبار ولد اشرف
عمر: 14/15 سال
قوم: شیخ
پتہ: مکان نمبر LO/14 نزد المصطفی مسجد الفلاح سوسائٹی شاہ فیصل کالونی*
تاریخ گمشدگی: 09.09.2022
تفصیل: مورخہ 09.09.2022 کو بچہ اپنے والد کے ڈاٹنے پر دلبرداشتہ ہوکر اپنے گھر سے نکل کر لاپتہ ہوگیا ۔۔۔جسکی تلاش میں مدد درکار ہے کسی بھی قسم کی اطلاع ملنے پر ذ یل نمبر پر رابطہ کر کے اطلاع دیں۔۔
برائے رابطہ: (والد اشرف)
03482936870
03472040975
02199333913
تھانہ شاہ فیصل کالونی۔
01/11/2022
🚨 *Missing Alert* 🚨
Muhammad Shaban
Father Name : Muhammad Ijaz,
Age : 14 Years Old,
Missing Date : 30-10-2022,
Missing Area : Bakra Mandi Chowk Rawalpindi,
City : Rawalpindi,
Family Contact Details :
0311-9631009,
03052065216,
Permanent Address:
ہری پور سکندر پور ڈھیری روڈ خیبر پختونخواہ
24/10/2022
تلاش گمشدہ
محمداورنگزیب عبدالله ولد عبدالحمید قوم پٹھان عمر 17،18 سال ہے۔
بلیو رنگ کی قمیض اور سفید شلوار پہنی ہے۔ پتلا جسم مونچھیں بڑھی ہوئی ہیں داڑھی صرف ٹھوڑی پر ہے۔
لنڈی پتافی روڈ جامپور سے 21 اکتوبر 2022 بروز جمعہ شام 4بجے سے لاپتہ ہے.
پولیس اسٹیشن: جام پور ڈسٹرکٹ راجن پور
کسی کو ملے تو درج ذیل نمبر پر اطلاع دیں۔
03336401916
03006862611
Click here to claim your Sponsored Listing.