Shahbaz For Pakistan

Shahbaz For Pakistan

Share

07/04/2026

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی بنوں میں نادرا کے دفتر کے باہر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت

وزیراعظم کی واقعے میں شہید ہونے والے پولیس کانسٹیبل رفیع اللہ اور گل شاہ نور کی بلندیء درجات کی دعاء

وزیراعظم کی شہداء کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت

ملک سے ہر قسم کی دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لئے پر عزم ہیں: وزیراعظم

03/04/2026

عوامی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے بڑا ریلیف دیتے ہوئے پٹرول کی قیمت میں 80 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کر دیا ہے

Want your organization to be the top-listed Government Service in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address

Islamabad