Subhan ullah
04/02/2026
لوگ پوچھتے ہیں پی ٹی آی نے کیا کیا؟
یہ وہ کام ہیں جو نظر آتے ہیں۔
باقی وہ ہیں جو عوام روز جیتے ہیں۔
یہ تو صرف چند نمایاں کام ہیں۔
اگر پاکستان تحریک انصاف کے کام گننے بیٹھ جائیں،
تو فہرست ختم ہو جائے گی…
مگر ترقی ختم نہیں ہوگی۔
03/02/2026
احتجاج اور سیاسی سرگرمیاں
8 فروری کی ہڑتال: 8 فروری کو ملک گیر احتجاج اور ہڑتال کی کال کے حوالے سے مشاورت جاری ہے۔ اے این آئی نیوز کے مطابق کراچی میں جلسے کی جگہ بھی پولیس کریک ڈاؤن کے خدشے کے پیشِ نظر تبدیل کر کے مزارِ قائد کے قریب کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
آرٹیکل 6 کا ریفرنس: حکومت کی جانب سے عمران خان، عارف علوی اور قاسم سوری کے خلاف آئین کے آرٹیکل 6 (سنگین غداری) کے تحت ریفرنس دائر کرنے کی تیاریاں مکمل کی جا رہی ہیں