GR Science Academy Daska
11/06/2026
عَجَب بياں کَرتے ہَیں لوگ يَہاں
مُحَبَّت قَائم رَکھنے کو خُدا سے
ضرُورَت ہے عِبَادَات کِی
زَمِین و آسمَاں کی تمام مُقدّس کتابوں کی قَسَم
تمام مُقدّس پانیوں اور مُقدّس پتھروں کی قَسَم
قَسَم تمام مُقدّس مَقامَات کی
رائی بَرابَر بھی جگہ نہ تھی
ہماری مُحبّت میں، مَفادَات کی
رَضَآ
01/06/2026
مَن بَھر جَائے تیرا، جَب مَن سے میرے
لوٹا دینا مُجھے، لِکھ لُوں گا یہ بھی کَہانی میں
کھو نہ دینا اِسے کَہِیں نَادانی میں
کہ یاد بہت آتے ہیں دِن پُرانے، جَاناں
ضَرُورَت پَڑ سَکتی ہے پِھر سے تُمہیں
اِس کِھلونے کی، عَین جَوانی میں
رضَآ
Contact the public figure
Telephone
Website
Opening Hours
| Monday | 14:30 - 20:00 |
| Tuesday | 14:30 - 20:00 |
| Wednesday | 14:30 - 20:00 |
| Thursday | 14:30 - 20:00 |
| Friday | 15:00 - 20:00 |
| Saturday | 14:30 - 20:00 |