S.E.F foundation
01/11/2025
1. سب سے بہترین صدقہ پانی پلانا ہے:
حضرت سعد بن عبادہؓ نے رسول اللہ ﷺ سے عرض کیا:
"یا رسول اللہ! سب سے بہتر صدقہ کون سا ہے؟"
آپ ﷺ نے فرمایا:
"پانی پلانا"
📚 (سنن نسائی، حدیث: 3665)
پیارے بہن بھائیوں غریب مستحق فیملیوں اور خاص طور پر قبرستانوں میں اور روڈ کے پاس پینے کے صاف پانی کی اشد ضرورت ہے
آئیے اپنے مرحومین کے ایصال ثواب کیلئے ہینڈ پمپ لگوائیں تاکہ تاعمر آپکو اجرِ عظیم ملتا رہے
اگر آپ میں سے کوئی بھی مخیر حضرات اس خیر کار میں حصہ لینا چاہیے تو وہ رابط ضرور کریں شکریہ جزاك اللهُ
تعاون کے لیے رابطہ
Donate #
0300 0225145
20/10/2025
سادات فرنٹ کولیشن کی میٹنگ کو کامیاب ہونے پر تمام تنظیموں کے سربراہان کو اور تمام سادات جہنوں نے بہت اچھے انتظامات کیے سب کو مبارکباد پیش کرتے ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
Uch
63410