Library

Library

Share

16/03/2019

سلطنت عثمانیہ

ایشیا، یورپ اور افریقہ میں سابق سلطنت

دیگر زبانیں

اس صفحہ کو زیر نظر کریں

ترميم

سلطنت عثمانیہ (یا خلافت عثمانیہ 1517ء سے 1924ءتک) (عثمانی ترک زبان: "دولت علیہ عثمانیہ"، ترک زبان:Osmanlı Devleti) سنہ 1299ء سے 1922ء تک قائم رہنے والی ایک مسلم سلطنت تھی جس کے حکمران ترکتھے۔ اپنے عروج کے زمانے میں (16 ویں – 17 ویں صدی) یہ سلطنت تین براعظموں پر پھیلی ہوئی تھی اور جنوب مشرقی یورپ، مشرق وسطٰی اور شمالی افریقہ کا بیشتر حصہ اس کے زیر نگیں تھا۔ اس عظیم سلطنت کی سرحدیں مغرب میں آبنائے جبرالٹر، مشرق میں بحیرۂ قزوین اور خلیج فارس اور شمال میں آسٹریا کی سرحدوں، سلوواکیہ اور کریمیا (موجودہ یوکرین) سے جنوب میں سوڈان، صومالیہ اور یمن تک پھیلی ہوئی تھی۔مالدووا، ٹرانسلوانیا اور ولاچیا کے باجگذار علاقوں کے علاوہ اس کے 29 صوبے تھے۔
سلطنت عثمانیہ
Ottoman Empireدولت عليهٔ عثمانیه
Devlet-i Âliyye-i Osmâniyyeسلطنت↓1299–1923↓پرچمقومی نشانشعار
Devlet-i Ebed-müddet
دولت ابد مدت
"ابدی ریاست"ترانہ
عثمانی شاہی ترانہ



عظیم ترین حد (سرخ) مع تابع ریاستیں (ہلکا سرخ) 1590 کی دہائیدارالحکومتسوگوت
(1299–1335)
بورصہ[1]
(1335–1413)
ادرنہ[2][dn 1]
(1413–1453)
قسطنطنیہ[dn 2]
(1453–1922)زبانیںعثمانی ترکی (سرکاری), دیگر کئیمذہباسلامحکومتمطلق بادشاہت
(1299–1876)
(1878–1908)
(1920–1922)
آئینی بادشاہت
(1876–1878)
(1908–1920)سلطان - 1299–1326عثمان اول (اول) - 1918–1922محمد ششم (آخر)وزیر اعلی - 1320–1331علا الدین پاشا (اول) - 1920–1922احمد توفیق پاشا (آخر)مقننہجنرل اسمبلی - ایوان بالاسینیٹ - ایوان زیریںایوان نائبینتاریخ - قیام27 جولائی 1299 - وقفہ20 جولائی 1402ء – 5 جولائی 1413ء - 1. آئینی23 نومبر 1876ء – 13 فروری 1878ء - 2. آئینی23 جولائی 1908ء– یکم نومبر 1922ء - سلطنت کا خاتمہ [dn 3]یکم نومبر 1922ء - جمہوریہ ترکی[dn 4]29 اکتوبر 1923رقبہ - 1683 [3]5,200,000 مربع کلومیٹر(2,007,731 مربع میل) - 19141,800,000 مربع کلومیٹر(694,984 مربع میل)آبادی - 1856 تخمینہ35,350,000 - 1906 تخمینہ20,884,000 - 1912 تخمینہ24,000,000 سکہاکے, پارا, سلطانی, قروش, لیرا

جانشینپیشروبازنطینی سلطنتسلاجقہ رومسلطنت طرابزونبادشاہت موریابادشاہت اپیروسبادشاہت دوبروجابیلیک کارامانمملکت بوسنیابلغاری سلطنتسربیائی سلطنتلزہے لیگمملکت مجارستانمملکت کروشیاسلطنت مملوک (مصر)طرابلس کے فلاحیعبوری حکومت ترکیجمہوریہ یونان اولخديويت مصربوسنیا اور ہرزیگوینا اتحادامارت درعیہعبوری حکومت البانیامملکت رومانیہفرمانروائی بلغاریہبرطانوی قبرصفرانسیسی الجزائرفرانسیسی تونسمشیخہ کویتمقبوضہ دشمن علاقہ انتظامیہاطالوی شمالی افریقہیمن

Want your business to be the top-listed Shop in Uae?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

UAE
Uae