Muhammad Arif Official
📢✊ صوابی میں جے یو آئی کا احتجاجی مظاہرہ
جمعیت علمائے اسلام کی جانب سے صوابی میں بڑھتی ہوئی مہنگائی، ناروا لوڈشیڈنگ اور شیخ ادریس صاحب کے واقعے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
مظاہرے میں مولانا فضل علی حقانی، تحصیل امیر مولانا تاج نبی خان، جنرل سیکرٹری نور اسلام خان، سابقہ چیئرمین رحیم جدون، اجون خان جدون، سابقہ نائب ناظم جاوید خان سمیت کارکنوں اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
🗣️ مقررین نے مطالبہ کیا کہ واقعے کی شفاف تحقیقات کی جائیں اور ذمہ دار عناصر کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔
⚡ اس موقع پر مہنگائی اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف بھی شدید احتجاج ریکارڈ کروایا گیا۔
21/05/2026
جمعیت علماء اسلام ٹوپی غربی اجلاس
بسلسلہ تیاری احتجاجی مظاہرہ شہــ ادت شیخ ادریس رح و مہنگائی
22 مئی امن
چوک صوابی
تحصیل ٹوپی جنرل سیکرٹری جاوید الرحمان صاحب نے خصوصی شرکت کی
انشاء اللہ کل صبح 8 بجے موٹر سائیکل ریلی کی شکل میں کارخانوں چوک ٹوپی سے مشران کی قیادت میں جلسہ میں شرکت کرینگے
21/05/2026
چلو چلو صوابی امن چوک چلو 🫵🫵👇
نکلو اپنے شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس رح کی خاطر
نکلو روز بروز علماء کرام کی قتل غارت کے خلاف
نکلو اس پرسودہ نظام کے خلاف
نکلو اس بد امنی اور مہنگائی کے خلاف
نکلو جمعیت علماء اسلام ضلع صوابی کے سنگ
اپنے محبوب قائد مولانا فضل الرحمن صاحب کے حکم پر
انشاء اللہ 22 مئی بروز جمعہ صبح8 بجے امن چوک صوابی ۔
21/05/2026
چلو چلو صوابی امن چوک چلو
جمعیت علمائے اسلام ضلع صوابی کے زیر اہتمام شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس صاحب کے شھادت اور کمر توڑ مہنگائی اور لوڈشٹنگ کے خلاف عظیم الشان احتجاجی مظاہرہ
21/05/2026
سیل سیل سیل سیل سیل سیل 🫵 🫵
ایم عارف شوز ٹوپی صوابی، ایڈریس👉👇
ملکی امان مارکیٹ مین بازار نز د لاھور بس سٹاپ ٹوپی
ٹیلی فون نمبر 📞۔ 03369705005
21/05/2026
سیل سیل سیل سیل سیل سیل سیل🫵🫵
زنا نہ چپل اور سینڈل فی جوڑا 600، روپئ , 600، روپئ👇👇👇🫵🫵🫵
ایم عارف شوز ٹوپی صوابی ملکی امان مارکیٹ مین بازار نز د لاھور بس سٹاپ ٹوپی صوابی
03369705005
ایم عارف شوز ٹوپی صوابی، ایڈریس👉👇
ملکی امان مارکیٹ مین بازار نز د لاھور بس سٹاپ ٹوپی
ٹیلی فون نمبر 📞۔ 03369705005
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Topi
23460