Setup is mind
صرف ایک ایس ایم ایس کے ذریعے نادرا سے اپنے خاندان کی تفصیلات گھر بیٹھے با آسانی حاصل کریں، اس کا جائزہ لیں اور اسے درست اور مکمل کرنے میں ہماری مدد کریں۔
آپ کا ڈیٹا آپ کی ملکیت اور نادرا کے پاس آپ کی امانت ہے۔
“محفوظ خاندان، مضبوط پاکستان”
26/09/2020
غم اور افسوس کی خبر
آج ٹوپی محلّہ شگہ میں ایک چار سالہ معصوم لڑکی کو کسی نے بے دردی سے قتل کر دیا اور پھر پانی میں پھینک دیا جس حیوانوں نے یہ غلط کام کی ہے یااللہ اسے نست و نابود کردیں اور اعلی حکام سے اپیل ھے کہ جلد از جلد قاتل کو پکڑا جاۓ.
اور لواحقین کو اللہ تعالی صبر دے آمین ثمہ آمین۔۔۔۔بہت افسوس ناک خبر ہے۔آخر اس بچی کا گناہ کیا ہے ظالموں😢
سپیکر صاحب اسد قیصر کچھ تو کرو
08/09/2020
کیا نظارہ ھے قدرت کا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the organization
Telephone
Website
Address
Topi
0092