Topi Latest Updates

Topi Latest Updates

Share

01/06/2026

💔 صوابی: تربیلہ ڈیم کے سیب مقام پر دو بھائی ڈوب کر جاں بحق 😢
ذرائع کے مطابق دونوں بھائیوں کا تعلق ترنول سے تھا۔
اللہ تعالیٰ مرحومین کی مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین 🤲

29/05/2026

゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ

29/05/2026

゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ

29/05/2026

゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ

29/05/2026

゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ

26/05/2026

Wali Jewellery House Topi Swabi kpk Pakistan Maaz Ullah Topi Latest Updates Wali Ullah Wali Ullah ゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ

22/05/2026

🚨 عوام ہو جائیں ہوشیار 🚨

ضلع صوابی میں سٹیفا نہر میں نہانے پر دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔

لہٰذا تمام شہریوں اور سیاحوں سے گزارش ہے کہ سٹیفا نہر میں نہانے کے لیے آنے سے گریز کریں۔ انتظامیہ کی جانب سے واضح ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ اگر کسی شخص کو نہر میں نہاتے ہوئے دیکھا گیا تو اس کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف FIR درج کرکے سیدھا جیل بھیج دیا جائے گا۔

اپنی اور اپنے اہل خانہ کی حفاظت کو یقینی بنائیں اور قانون کی پابندی کریں۔
منجانب:
゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ

21/05/2026

゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ

18/05/2026

علینہ شکیل ناگرہ جس نے صوابی میں غیر قانونی مائنگ کرنے والے مافیا کے دباؤ کے سامنے ڈٹ کے کھڑا ہو کے دکھایا
سابقہ سپیکر و کرپشن کنگ اسد سپیکر کے کہنے پر معدنیات کے غیر قانونی ٹرک کو نہیں چھوڑا جس پر اس قیصر نے وزیر اعلی سہیل آفریدی کے زریعے سے سی صوابی علینہ شکیل ناگرہ کو مردان ٹرانسفر کر دیا
شاف چلی شفاف چلی تحریک انصاف چلی
゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ

17/05/2026

゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ

Want your business to be the top-listed Media Company in Topi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Topi
23460