Assistant Director LG & RDD Tehsil Topi

Assistant Director LG & RDD Tehsil Topi

Share

Photos from Assistant Director LG & RDD Tehsil Topi's post 08/08/2025

&RDD KPK &
(Sr)Jawad Khan LG&RDD Swabi

08/08/2025



صوبائی حکومت کے احکامات اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر سینئر (ہیڈ کوارٹر )جناب جواد خان کے ہدایات کی روشنی میں تحصیل ٹوپی وضلع صوابی میں معرکۂ حق ریلی کا انعقاد کیا گیا۔

ریلی میں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر جناب ڈاکٹر عثمان خان، تحصیل چئیرمین ٹوپی جناب رحیم جدون ، لوکل گورنمنٹ سپروائزر تحصیل ٹوپی، اکمل خان اور سیکرٹریز ویلج کونسلز تحصیل ٹوپی اور کثیر تعداد میں شہریوں نے شرکت کی۔

شرکاء نے پاک فوج کے شہداء کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا اور اس عزم کا اظہار کیا کہ پوری قوم اپنے غیور سپاہیوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔

شرکاء نے پیغام دیا کہ پاکستان کی سلامتی، ترقی اور امن کے لیے سب متحد ہیں، اور دشمن کے ہر ناپاک عزائم کو مل کر ناکام بنایا جائے گا۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Topi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Tehsil Complex Second Floor
Topi
23460