TPC Digital
تونسہ ۔ڈاکٹر نواب سروپ احمد چھا گئے ۔ وائس پریزیڈنٹ منتخب ۔۔بڑا اعلان کردیا۔
15/01/2026
*تونسہ پریس کلب الیکشن۔۔ تمام امیدوار بلا مقابلہ منتخب*
*صدر ۔ ملک ظفر اقبال*
*نائب صدر۔ منیر احمد عینی*
*جنرل سکریٹری ۔ محمد مزمل قریشی*
*فنانس سیکرٹری ۔ محمد عمران یونیک*
*جوائنٹ سکریٹری ۔صغیر احمد شاہ*
*انفارمیشن سیکریٹری ۔ دین محمد بزدار*
کسی بھی ممبر نے اُمیدواروں کے مد مقابل کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے
سترہ جنوری کو تونسہ پریس کلب کے الیکشن ہونے تھے
تونسہ پریس کلب میں نومنتخب امیدواروں کو بلا مقابلہ منتخب ہوئے پر جشن
تونسہ شریف ۔ ڈھول کی تھاپ پر ممبران پرجوش
تونسہ شریف ۔ سترہ جنوری کو الیکشن ہونے تھے
تونسہ شریف ۔ممبران بلا مقابلہ منتخب ہونے پر سترہ جنوری کو الیکشن نہیں ہونگے
تونسہ شریف ۔ انجمن صحافیوں اور الیکٹرانک میڈیا کے الیکشن آئندہ ہفتے ہونگے
تونسہ شریف ۔ تونسہ پریس کلب کے نو منتخب باڈی کے زیر اہتمام انجمن صحافیاں اور الیکٹرانک میڈیا کے الیکشن ہونگے اور کل الیکشن تاریخ کا اعلان کیا جائیگا
تونسہ شریف ۔ چیرمین پریس کلب الیکشن حافظ محمد حسین ، شاہزیب ملغانی ، خیلفہ محبوب ایڈوکیٹ نے اعلان کردیا
*تونسہ پریس کلب الیکشن۔۔ تمام امیدوار بلا مقابلہ منتخب*
*صدر ۔ ملک ظفر اقبال*
*نائب صدر۔ منیر احمد عینی*
*جنرل سکریٹری ۔ محمد مزمل قریشی*
*فنانس سیکرٹری ۔ محمد عمران یونیک*
*جوائنٹ سکریٹری ۔صغیر احمد شاہ*
*انفارمیشن سیکریٹری ۔ دین محمد بزدار*
کسی بھی ممبر نے اُمیدواروں کے مد مقابل کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے
سترہ جنوری کو تونسہ پریس کلب کے الیکشن ہونے تھے
تونسہ پریس کلب میں نومنتخب امیدواروں کو بلا مقابلہ منتخب ہوئے پر جشن
تونسہ شریف ۔ ڈھول کی تھاپ پر ممبران پرجوش
تونسہ شریف ۔ سترہ جنوری کو الیکشن ہونے تھے
تونسہ شریف ۔ممبران بلا مقابلہ منتخب ہونے پر سترہ جنوری کو الیکشن نہیں ہونگے
تونسہ شریف ۔ انجمن صحافیوں اور الیکٹرانک میڈیا کے الیکشن آئندہ ہفتے ہونگے
تونسہ شریف ۔ تونسہ پریس کلب کے نو منتخب باڈی کے زیر اہتمام انجمن صحافیاں اور الیکٹرانک میڈیا کے الیکشن ہونگے اور کل الیکشن تاریخ کا اعلان کیا جائیگا
تونسہ پریس کلب الیکشن۔ چیرمین الیکشن کمیشن بورڈ کچھ دیر میں اہم اعلان کریں گے۔
تونسہ پریس کلب کے الیکشن
تونسہ پریس کلب میں الیکشن کے حوالے سے ہنگامی اجلاس شام چار بجے طلب کیا گیا ہے۔ تمام ممبران شرکت یقینی بنائیں
حقوق کے لیے احتجاج مہنگا پڑ گیا کوہ سلیمان کے رہائشیوں پر بارڈر ملٹری پولیس کی جانب سے احتجاج کرنے پر مقدمہ درج کر لیا گیا ۔۔
متاثرین کا تونسہ پریس کلب میں وزیر اعلیٰ پنجاب ، ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان سے ایف آئی آر کے اخراج کا مطالبہ
تونسہ شریف۔ انڈیا میں بہار کے وزیراعلی کیجانب سے اسلامی شعائر کا مذاق، خاتون مسلمان لیڈی ڈاکٹر کے چہرے سے نقاب کھینچے کے خلاف ہائی بوائز سکول سے کلمہ چوک تک ریلی کا انعقاد کا گیا۔ جس میں شہریوں کے علاوہ سیاسی سماجی کاروباری صحافتی مذہبی انتظامی آفیسران کے علاوہ طلبا اور ننھے بچے بچیوں نے بھی شرکت کی۔ شرکا نے بھارت کے وزیراعلی نتیش کمار کے خلاف کتبے بینرز اٹھا رکھے تھے ۔ جس میں اسلامی شعائر کا مذاق اڑانے پر شدید مذمت کی گئی تھی۔ شرکا نے بہار کے وزیراعلی کے خلاف نعرے لگائے اور پاک فوج زندہ باد کے نعرے لگائے ۔ شرکا نے عالم اسلام سے بھارتی وزیراعلی کے اس جاہلانہ متعصبانہ اقدام پر سخت نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ ریلی میں ایم ایس تونسہ ڈاکٹر قاسم بزدار، مجسٹریٹ پرائس کنٹرول قاضی خرم خان، چیف آفیسر میونسپل کمیٹی ، میونسپل کمیٹی آفیسران ماما شفیق میانہ، پروفیسر مسرت عباس قریشی، محکمہ تعلیم کے اے اے ای اوز و متعلم محمد اشرف خان، محمد سلیم خان، آصف خان، خالد خان، صدام افتخار احمد شاہ، محمد سہیل، محمد اسلم بھٹہ، محمد علی قریشی، بلاول ممتاز، ہیڈ ماسٹر غلام مصطفی، عارف سعید خان، کے علاوہ مفتی مولانا محمد جمیل ، صحافتی حلقوں میں خلیفہ سلیمان یار، اطہر ندیم سومرو ، محمد سہیل گاڈی ، عظمت بزدار، محمد مزمل، صغیر شاہ، ملک ظفر اقبال علاوہ محکموں کے ملازمین طلبا نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔ ریلی کی اپیل چیرمین پریس کلب عظمت بزدار نے کی تھی
تونسہ طالبہ اجتماعی ذیادتی کیس ورثا کا کلمہ چوک پر احتجاجی کیمپ لگا کر احتجاج ۔پولیس پر ضمنی میں ملزمان کے نام تبدیل کرنے کا الزام ۔ملزمان کی گرفتاری تک دھرنہ جاری رہے گا والد
Maryam Nawaz SharifDG KHAN PoliceRPO DG KhanGovt of Punjab
تونسہ بار سے تہلکہ خیز خبر
امیدوار سردار طارق خان لعلوانی ،سردار اشتیاق خان لاشاری کے حق میں دستبردار
ملک ظفر گروپ، سردار خالد سکھانی گروپ، ہمایوں دستگیر خان گروپ، عمران خان نتکانی گروپ ،ملک رحمت اللہ ڈونہ دیگر وکلا کا تونسہ بار میں تقریب کا اہتمام۔۔
سردار اشتیاق خان لاشاری کو سردار طارق خان نے مالا پہنا دیا۔
تونسہ : کروڑوں کی تعمیر پر ڈاکا، انتظامیہ تاحال خاموش ،کروڑوں کی لاگت سے بننے والی قبرستان کی چار دیواری غائب
تونسہ شریف۔ چیف ایگزیکٹو ہیلتھ ڈاکٹر عتیق الرحمن کا خصوصی پیغام
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Taunsa
32100