Muhammad Amir

Muhammad Amir

Share

02/12/2025

🤣ایں جھولے تیں چنگے چنگے جنڑیں مُتر ڈیندن

02/10/2025

.جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا وہ شان سلامت رہتی ہے

سینیٹر مشتاق احمد صہیونی ریاست کے ہاتھوں غ زہ کے پانیوں سے گرفتار..💔😢
اللّہ اپنے اس عظیم بندے کی حفاظت فرما...آمین ثم آمین

17/09/2025

کوہ سلیمان تمن بزدار کے علاقے ڈومبار شمالی میں 23 سالہ میر ہزار خان ولد خدا داد قوم لاشاری کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا
ریسکیو 1122 نے ن ع ش کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال تونسہ منتقل کر دیا
بی ایم تھانہ فاضلہ کے دفعدار محمد اسلم بزدار موقع پر پہنچ گئے ، ابتدائی تفتیش کرنے کے بعد ملزمان کے خلاف کارروائی شروع کردی ہے
اس موقع پر جانبحق ہونے والے ہزار خان لاشاری کے بھائی نے کہا کہ ہمارے بھائی کو بیگناہ ق ت ل کیا گیا ہے ، ملزمان کے خلاف کارروائی کر کے ہمیں انصاف فراہم کیا جائے

16/09/2025

اس پوسٹ سے آپ لوگ کتنی ٪ متفق ہیں 🤭

Want your business to be the top-listed Media Company in Taunsa?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Taunsa Shareef
Taunsa
32103