Amakhel Sports Link
01/06/2026
30/05/2026
🏏 اماخیل کرکٹ لیگ 2026 🏆
طلحہ گل کلب اماخیل کےنائب کپتان اسحاق خان نے کھلاڑی عالیان کی شاندار اور متاثر کن کارکردگی کو سراہتے ہوئے انہیں نقد انعام سے نوازا۔ 💐
عالیان نے میدان میں اپنی بہترین صلاحیتوں، محنت اور کھیل سے محبت کا عملی مظاہرہ کرتے ہوئے شائقین اور ٹیم انتظامیہ کے دل جیت لیے۔ ان کی عمدہ کارکردگی نہ صرف ٹیم کی کامیابی میں اہم ثابت ہوئی بلکہ دیگر کھلاڑیوں کے لیے بھی ایک بہترین مثال بنی۔
Want your business to be the top-listed Transport Service in Tank?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Telephone
Website
Address
Pai Ada Amakhel
Tank
Tank