Muhammad Asif
“اللّٰہ بہتر کرے گا”
لیکن اگر بہتر نا ہوا تو یقین رکھنا کے بہترین آپکا انتظار کر رہا ہے
10/04/2022
آج ملتان میں چونگی نمبر ٩ کے مقام پر عمران خان کے حق میں ریلی نکالی گٸ جس میں امپورٹڈ حکومت کے خلاف عوام نے بہت بڑی تعداد میں شرکت کیں اور ثابت کیا کہ ہم آزاد خارجہ پالیسی کے حق میں ہے ہم عمران خان کے ساتھ ہیں
نوٹ۔
ایک خسرے نے بھی شرکت کیں جو خود کو بلاول کا کچھ بتا رہا تھا 😂😂
غصہ بند دو
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں سابقہ فاٹا ریزروڈ سیٹس پر اپلائی کرنے کی آخری تاریخ دس فروری ہے
اس کیلئے ایڈمیشن ٹیسٹ دینا ہوتا ہے ایڈمیشن ٹیسٹ کیلئے اپلائی کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے ایڈمیشن ٹیسٹ کیلئے اپلائی کی آخری تاریخ سات فروری ہے
مزید معلومات کیلئے پشتون ایجوکیشنل کونسل اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے ایڈمیشن کمیٹی اور انفارمیشن سیکرٹریز سے مندرجہ ذیل نمبرز پر رابطہ کریں ۔
ایڈمیشن کمیٹی
راشید احمد
+92 332 9267263
مجاہد خان
+92 336 8218918
کاشف آفریدی
+92 302 9091716
عطاء اللہ
+92 308 9491442
راضاء وزیر
+92 300 0747535
انفارمیشن سیکرٹری
حفیظ معصوم
+92 302 9666062
خلیل کرم
+92 303 8416748
Click here to claim your Sponsored Listing.