Tribal Mail
28/05/2024
اپر جنوبی وزیرستان شجر کاری مہم 2024
اج مورخہ 27 مئی 2024 کو کڑامہ گاؤں میں 254 ونگ اور محکمہ زراعت کے تعاون سے جنگلی زیتون پیوند کاری مہم شروع ہوا؛ جس سے انے والے دنوں میں اہلیانِ کڑامہ کو بہت فائدہ حاصل ہوگا؛
انشاءالله جنگلی زیتون پیوند کاری مہم گاؤں کڑامہ، کے بعد اور مختلف نزدیکی گاؤں میں بھی شروع کیا جائے گا جن میں لنڈے کڑمہ؛ شمیرای، کچکاۓ درکاۓ، عبدالودانی، ملک میلہ؛
فیلڈ اسسٹنٹ شاہ زیب برکی
جنگلی زیتون پیوند کاری مہم کے حوالے سے چئیرمن وی سی کڑمہ عرفان الله محسود نے جنوبی وزیرستان اپر کے ڈائریکٹر ایگریکلچر ڈاکٹر انور خان بیٹنی صاحب
254 ونگ کے کرنل ہارون سرفراز صاحب؛ اور
فیلڈ اسسٹنٹ شاہ زیب برکی صاحب؛ کا خصوصی شکریہ ادا کیا جہنوں نے ایک بار پھر زیتون شجر کاری مہم اپر جنوبی وزیرستان تحصیل لدھا گاؤں کڑامہ سمیت اس پاس کے مختلف گاؤں میں شروع کیا؛
جنوبی وزیرستان اپر
تنگی بدینزئی میں پیش انے والے واقع کی چانج پڑتال کی جارہی ہے جبکہ امدادی کاروائیوں کیلئے انتظامی افسران پر مشتمل ٹیم تشکیل کر کے موقع پر بھیج دی گئی ۔ضلعی انتظامیہ
جنوبی وزیرستان اپر ۔دھماکے میں زخمی ہونے والوں کو علاج کیلئے ڈیرہ اسماعیل خان منتقلی کا عمل بھی شروع کردی گئی ۔ضلعی انتظامیہ
جنوبی وزیرستان اپر
انتظامیہ کی جانب سے معاملے کو سنجیدگی سے دیکھا جارہاہے غم زدہ خاندان علاقائی مشران کے ساتھ رابطے میں ہے ۔ضلع انتظامیہ
جنوبی وزیرستان اپر ۔
مقامی ذرائع کی جانب سے کہا جارہا ہے کہ حملہ گھر میں بارودی مواد پھٹنے سے ہوا ہے انتظامیہ مزید تحقیقات کرنے میں مصروف عمل ہے ۔ضلعی انتظامیہ
ویلڈن ایران
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Tank
29400