Muhammad TARIQ

Muhammad TARIQ

Share

Photos from Muhammad TARIQ's post 02/09/2023

الحمدللہ الحمدللہ
اج مورخہ 2023-09-02 بروز ہفتہ
مشترکہ کالونی وارڈ نمبر 15 کے کونسلر محمد طارق اور سپروائزر کاشف گدی کی نگرانی میں
مشترکہ کالونی وارڈ نمبر 15 میں ظہیر چھٹہ کے گھر سے لے کر بابر چھٹہ والی سائیڈ مکمل طور پر کھاٹی کی جا رہی ہے ۔ میونسپل کے عملے''''انیل اور ساگر"" اپنی محنت اور لگن سے کھاٹی کر رہے ہیں۔ اور مکمل نیچے تک سرے تک کھاٹی کی جا رہی ہے۔ سارا ملبہ گند نکالا جا رہا ہے۔ جس سے انے والی بارشوں میں ہمیں کوئی مشکلات پیدا نہ ہو ۔ اور ہم ''''انیل اور ساگر"" کی اس محنت کو سلام پیش کرتے ہیں۔ اور ہم کالونی والوں سے امید کرتے ہیں۔ کہ وہ بھی اسی طرح ان کے ساتھ جڑے رہیں گے ۔ اور ان کی محنت کو سر ہائیں گے ۔
MUHAMMAD TARIQ [ STP ] 🇲🇫 COUNCILOR OF MUSHTARQA COLONY WARD NO 15 TMK 🇲🇫
Mohd Iqbal Hajano district president of STP 🇲🇫 TMK 🇲🇫
Sajjad Khokhar President of ward no 15 STP 🇲🇫

Want your organization to be the top-listed Government Service in Tando Muhammad Khan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

MUSHTARQA COLONY : TMK
Tando Muhammad Khan