Talash Such News
11/12/2022
لوئر دیر وادی تالاش کے کلپانی بازار زیارت تالاش میں نیشنل بینک کے قریب ازان ڈرائی فروٹ کولڈ ڈرنکس اور فاسٹ فوڈ سنٹر کا افتتاح مہمان خصوصی تحصیل چیرمین تیمرگرہ مفتی عرفان الدین صاحب نے کیا اس موقع پر سابق تحصیل ناظم ریاض محمد ایڈوکیٹ پرنسپل ملک مثل خان پراپرٹی ڈیلر ملک شاہ حسن مولانا روح اللہ معززین علاقہ سیاسی سماجی وکاروباری لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی
اس موقع پر چیرمین تیمرگرہ مفتی عرفان الدین ریاض محمد ایڈوکیٹ ودیگر مقررین کا کہنا تھا کہ وادی تالاش ایک پرامن اور سرمایہ کاروں کیلیے انتہائی موزوں ہے وادی تالاش سیاسی سماجی وکاروباری لوگوں سے ایک زرخیز علاقہ ہے انہوں نے نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ اپنے اپنے اسطاعت کے اندر رہتے ہوئے کاروبار شروع کریں خوددار بنے اور اپنے خاندان پر بوجھ نہ بنے مقررین نے کہا کہ روزگار سے ترقی و امن اتا ہے اور معاشرہ میں سکون پایا جاتا ہے انہوں نے کہا کہ حلال کاروبار میں اللہ تعالیٰ برکت ڈالتا ہے اور جو لوگ رزق حلال کماتا ہے انہیں کاروبار کی مزید راہیں کھل جاتے ہیں
10/12/2022
تحصیل چیئرمین تیمرگرہ مفتی عرفان الدین صاحب کے ہدایت پر مولانا نور سلیم صاحب کی کوششوں سے تالاش مرزا آباد شمشی خان کیلئے 200kv ٹرانسفر مر مہیا کیا ۔
آج حضرت مفتی صاحب نے اپنے ہاتھ مبارک سے افتتاح کیا ۔۔
اس موقع پر فضل حسین قاضی عبید اللّہ اور جناب ناصر صاحب بھی موجود ___
09/12/2022
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
TALASH