Imran Rasool Ary News
عمران خان کو انجکشن کی دوسری ڈوز لگوانے کیلئے پمز اسپتال لایا گیا، اعلامیہ
03/02/2026
صوبیدار شوکت حیات نے موگلہ کی مٹی سے اٹھ کر وطنِ عزیز کے دفاع میں اپنی جان قربان کر دی۔
شہیدوں اور غازیوں کی سرزمین تلہ گنگ – موگلہ نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ یہ دھرتی بزدلوں کی نہیں بلکہ غیور، نڈر اور جانباز سپوتوں کی ہے۔
شہید کا نمازِ جنازہ آج بروز بدھ صبح 10:30 بجے
آبائی گاؤں موگلہ میں ادا کیا جائے گا۔
اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
آمین 🤲
20/01/2026
مری کے بعد کوٹ ادو بھی فعال ضلعوں کی فہرست میں شامل
تلہ گنگ ضلع کب فعال ہو گا ؟؟
🟢 سکول چھٹیاں / وزیر تعلیم
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں بڑھا دی گئی ہیں:
نئے شیڈول کے مطابق اسکول اور کالجز 19 جنوری سے کھلیں گے،
فیصلہ موسم کی شدت اور طلباء کی صحت کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے،
وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر
09/01/2026
پنجاب پولیس آرڈر 2002ء میں ترمیم کردی گئی
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے ترمیمی بل کی منظوری دے دی
فسادات میں ملوث افراد کو 10 سال قید اور 5 لاکھ جرمانہ ہوگا
پرتشدد ہجوم کا رویہ قابلِ دست اندازی پولیس اور جرم ناقابلِ ضمانت قرار دیدیا گیا
اب پرتشدد احتجاج کے مقدمے کا ٹرائل سیشن کورٹ میں ہوگا
: تلہ گنگ ڈھوک پٹھان بڑے حادثہ میں زخمیوں و وفات پانے والوں کے نام
1- 33 سالہ محمد عباس ملتان
2- 26 سالہ ایمان فاطمہ بہاولپور
3- 38 سالہ شکیل کراچی
4_26 سالہ اسماء بتول کراچی
5- 29 سالہ عقیل شہزاد خانیوال
6- 45 سالہ شاہد حسین ملتان
7- 15 سالہ محمد حسین
8- 30 سالہ زین فاروق لیہ
9- 31 سالہ مریم نور لیہ
10- 35 سالہ ازرم نور خانیوال
11- 30 سالہ علیزہ ازرم خانیوال
12- 27 سالہ داؤد بہاولپور
13- 43 سالہ داؤد ولد زمان خان بہاولپور
14- 25 سالہ عابد علی سوات
15- 32 سالہ حسیب ارشد ملتان
16- 29 سالہ محمد احمد ملتان اور
17- 41 سالہ شیر احمد ملتان
18- 20 سالہ مناہل فاطمہ
19- 60 سالہ محمد اظہر
20- 40 سالہ محمد عباس
21- 29 سالہ محمد اظہر ولد تاج محمد رحیم یار خان
22- 31 سالہ جہانگیر سرور رحیم یار خان
23- 32 سالہ شکیل احمد راولپنڈی
24- 24 سالہ محمد اسلام بہاولپور
25- 16 سالہ محمد احمد بہاولپور
26- 50 سالہ محمد اظہر بہاولپور
27- 60 سالہ محمد اظہر ولد محمد مصطفی
شامل ہیں
جاں بحق ہونے والوں میں 40 سالہ ضیاء احمد ولد محمد رفیق کوٹلی ستیاں،
56 سالہ عبدالستار ولد محمد شفیع ملتان اور 33 سالہ محمد اسحاق ولد محمد نواز لودھراں شامل ہیں دو جانبحق افراد کی شناخت نہیں ہورہی
Click here to claim your Sponsored Listing.