TNN Digital
*تلہ گنگ: کلمہ چوک بائی پاس پر سی سی ڈی پولیس اور منشیات فروشوں و ڈکیتوں کے درمیان مقابلہ جاری*
تلہ گنگ *(بھگوال میڈیا ہاؤس – جلیل نقوی)* سی سی ڈی تلہ گنگ کی ٹیم نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کی تو کلمہ چوک بائی پاس کے قریب منشیات فروشوں اور ڈکیت گروہ کی جانب سے مزاحمت کی گئی، جس کے نتیجے میں دونوں جانب سے فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔
زرائع کے مطابق سی سی ڈی ٹیم نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے آپریشن جاری ہے۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔
عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ اس علاقے سے دور رہیں اور پولیس سے مکمل تعاون کریں۔
11/08/2025
چار سو کنال زمین جیل اور پولیس لائن ضلع تلہ گنگ کے لیے مختص جس میں زیادہ زمین حکومت کی اپنی ہے
ٹھٹھہ
مکلی بائی پاس پر پولیس نے منشیات کے اطلاع پر ریو کو روکا
ریو میں سوار افراد نے پولیس موبائل کو ٹکر مارکر فرار ہوگئے ۲ اہلکار معمولی زخمی ہوگئے
گاڑی میں غیرقانونی مضر صحت چھالیا ماوا گٹکا تھا روکنے پر منشیات فروشوں نے گاڑی بھگائی اور موبائل کو ٹکر ماری پولیس ذرائع
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Talagang
48100