Muhammad Sajjad

Muhammad Sajjad

Share

23/07/2022

مجھے اچھی طرح یاد ہے۔
عمران خان نے اپنی پہلی تقریر میں کہا تھا کہ یہ سارے چور ڈاکووں اکھٹے ہو جائیں گے ۔۔۔
اور بلکل وہی ہو رہا ہے ۔۔۔

06/07/2022

‏آخر کار عمران ریاض کو گرفتار کر لیا گیا۔ راہ حق پر کھڑے ہونے کی یہ قیمت ہے۔ اللہ آپکا حامی و ناصر ہو۔

04/07/2022

‏اس کرپٹ حکومت کو بچانے کے لئے باڈر پر بھارت کے ساتھ کوئی بڑا واقعہ کیا جا سکتا ہے تاکہ امریکی سازش سے توجہ ہٹ سکے اور پورے ملک میں ایک نیا کھیل شروع ہو جائے۔

شیری مزاری

Want your business to be the top-listed Media Company in Talagang?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Talagang