SportsGraphics.com

SportsGraphics.com

Share

Photos from SportsGraphics.com's post 09/07/2026

⚽ دوسرا نعمان شہید میموریل فٹبال ٹورنامنٹ: بلوگرام گراؤنڈ 2026⚽
​آج کا میچ انتہائی سنسنی خیز رہا! مقررہ وقت میں مقابلہ 0-0 سے برابر رہنے کے بعد، چارباغ وائٹ نے پینلٹی ککس پر ایوب مٹہ کو شکست دے کر اگلے مرحلے میں جگہ بنا لی۔ دونوں ٹیموں نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا۔
​📅 اگلا بڑا مقابلہ:
کل منگلور الیون کا مقابلہ سیرسینئ الیون سے ہوگا۔

09/07/2026
Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Swati?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Swat
Swati
19130