Hum Awam

Hum Awam

Share

10/05/2026

اپنے بچوں کو لوکل سطح پر تیار کردہ ملائیوں اور آئس کریم سے دور رکھیں۔ آج ایک دوست کے گھر بچہ دکان سے ملائی لے آیا جس کے اندر سے "مکڑی" نکل آئی.

10/05/2026

زندگی کے آدھے غم تو
انسان دوسروں پر بھروسہ
کر کے خریدتا ہے ۔۔۔!

10/05/2026

الله خیر کریں۔
شموزئی سوات اور گرد و نواح میں شدید طوفان🌪🌧
تیز ہوائیں، اندھیرا اور بارش۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دعا ہے اللہ سب کو محفوظ رکھیں۔ 🤲
آپ کے ہاں موسم کیسا ہے؟ ہمارے ساتھ لازمی شئیر کریں۔ 👇👇👇

09/05/2026

زیادہ سے زیادہ شئیر کریں
اس وقت پارڑئ براخو میں موجود ہیں رابطے کے لیے دئے گئے نمبر پر رابطہ کریں
03125317882

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Swat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Swat