Saier Thoughts
گزشتہ رات بھی ، تارے گنے گئے صاحب !!
کہ نیند تھی ہی نہیں نیند کی دوائی میں.
😎
#𝚂𝚑𝚉𝚍
دن تو کٹ جاتا ہے شہرکی رونق میں*🌹
جب شام ہوتی ہےتو خدا کی قسم❤️
بچھڑے بہت یاد آتے ہیں🥺
AomY 😍
تم "جنت کے پتے" پڑھتی ہو
کبھی "گزرے مراحل" پڑھتی ہو!!
کیا میری یاد نہیں آتی تم کو؟؟
جب تم "ناول" پڑھتی ہو؟؟
میں ہوں شیدائی "ساغر" کا
میں "محسن" کا دیوانہ ہوں!!
مگر کر کے ادھورا تم مجھکو
اب "لاحاصل" پڑھتی ہو!!
مقتول کی کوئی خبر نہیں
افسانہ "قاتل" پڑھتی ہو!!
کر دی میری آنکھ سمندر
اور اب "ساحل" پڑھتی ہو!!
میں کب کا پڑھ کے بھول گیا
یہ جو تم "پیر کامل" پڑھتی ہو!!
میں اب ان میں حقیقت دیکھتا ہوں
تم جسے سمجھ کر "ناول" پڑھتی ہو!!
°AOMyㇱ
Click here to claim your Sponsored Listing.