Exploring Pakistan

Exploring Pakistan

Share

29/05/2025

🕊دریائے سوات کے کنارے سر سبز درختوں اور تازہ ہوا میں مفت کتابیں پڑھیں.
LETS EXPLORE SWAT
Fazal Wahab Swati Fayaz Khan
Credit goes to Fazal Wahab Swati
And Fayaz Khan

10/05/2025

Pakistan zindabad 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

10/05/2025

مڈل ایسٹ سپیکٹیٹر کی رپورٹ کے مطابق،
پاکستان نے آج صبح سویرے انڈیا کے 20 مختلف فوجی انسٹالیشنز پر میزائل حملے کئے ہیں۔ صرف دلی کے قریب حصار پر کیا گیا ایک میزائل حملہ انٹرسیپٹ کرکے بے اثر بنایا گیا ہے۔ باقی میزائل اپنی ہدف تک پہنچنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔
برہموس میزائل اسٹوریج کی سہولت نشانہ بنی۔ اُدھم پور ایئربیس پر ایئر ڈیفنس سسٹمز نشانہ بنا۔ پٹھانکوٹ ایئربیس کے رن وے کو نقصان پہنچایا۔ جالندھر ایئربیس پر نقصان کا تخمینہ لگایا جا رہا ہے۔ گجرات میں متعدد ایئربیسز نشانہ بنائے گئے۔ دہلی ریجن میں حصار کے قریب میزائل کو انٹرسیپٹ کیا گیا، کوئی ہدف کامیابی سے نشانہ نہیں بن سکا۔ راجستھان میں فوجی تنصیبات نشانہ بنائی گئیں۔ سری نگر ایئربیس نشانہ بنایا گیا۔ چندی گڑھ میں ہتھیاروں کا ڈپو نشانہ بنایا گیا۔

07/05/2025

لائیو جنگ دیکھنے کے لیے لینک پر کلیک کریں نہیں تو سکرین ایسے ہی رہی گی😆

Want your business to be the top-listed Media Company in Swat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address

Swat
19130