Ethics

Ethics

Share

10/09/2025

سوات کے پہاڑوں میں سینکڑوں کی تعداد میں دہشت گرد موجود ہے جبکہ انتظامیہ امن لانے میں ناکام ہے۔سوات کی عوام کو سب سے زیادہ خطرہ دہشت گردوں سے ہے نہ کہ دریائے سوات سے اور جہاں پر یہ تجاوزات کے نام سے اپریشن کر رہے ہیں وہاں پر دریائے سوات تقریبا دو کلومیٹر چوڑا ہے

12/08/2025

صوبائی حکومت کی کچھ غیر سنجیدہ ممبران کی وجہ سےعوامی نیشنل پارٹی کی مقبولیت میں اضافہ ہو رہا ہے

28/07/2025

دہشتگردی کو کنٹرول کرنے کے لیے تمام صوباٸی قیادت اور سٹیک ہولڈر کو متحد ہونا پڑیگا ۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Swat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Nbp
Swat