Mufti Buraq

Mufti Buraq

Share

02/10/2025

مسلمان اپنے گھروں میں سو رہے ہیں
اور غیر مسلم روڈوں پر نکل ائے ہیں ۔۔۔۔۔۔

الصمود قافلے پر ہملہ کے خلاف دنیا بھر کے غیر مسلم باہر نکل آئے, جرمنی اٹلی اسپین ترکی یونان، غرض ہر ملک کے اکثر شہروں میں احتجاجی مظاہرے جاری ہیں..
خدارا پاکستانیو سینٹر مشتاق احمد صاحب کے لیے ضرور آواز اٹھائیں

18/09/2025

سعودی عرب پاکستان کے ساتھ دفاعی معاہدہ کرنے کے بعد پاکستان کو داد دے رہا ہے

17/09/2025

الحمد للّٰہ ❤️
بہت ہی اچھی خبر آنے والی ہے
حرمین شریفین کا محافظ پاکستان
واااااہ وزیراعظم پاکستان کا کیا شاندار استقبال ہوا
اور ساتھ سعودیہ کی سرزمین پر سبز ہلالی پرچم لہراتا ہوا دیکھ کر ایک پاکستانی کیلیے الگ سواد رکھتا ہے 🖤

Want your business to be the top-listed Media Company in Swabi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Swabi
23561