PTI

PTI

Share

09/06/2022

اللہ کی ذات اُن کی لغزشوں سے درگزر کرتے ہوئے اُن کی مغفرت فرمائے۔ آپ سب سے بھی درخواست کہ اُن کے بارے میں اگر کسی کے دل میں کوئی منفی احساس تھا بھی تو اُسے دل سے نکال دیجئے۔ سب سے درخواست کے اُن کے لئے دُعا کریں۔ آپ سب پر سلامتی ہو۔

22/05/2022

‏میں چاہتا ہوں کہ 25 مئی کو پوری قوم نکلے اور حقیقی آزادی مارچ کیلئے اسلام آباد کے سری نگر ہائی وے پر جمع ہو جہاں میں آپ سے سہ پہر 3 بجے ملوں گا۔

میں انشاءاللہ خیبرپختونخوا سے مارچ کی قیادت کروں گا۔

Want your organization to be the top-listed Government Service in Swabi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address

Village Sheikh Dheri Tahsil Lahor District Swabi
Swabi
23430