Zohaib Promotes Pakistan
وہ چاہتے تو ڈاکوؤں کو ایک گاڑی میں بھی لا سکتے تھے مگر انہوں نے ہر ایک ڈاکو کو الگ الگ ویگو میں سوار کر کے جرگے میں لانا زیادہ مناسب سمجھا 😅
09/04/2026
سکھر میں نیم کی چاڑی پر موجود بک اسٹورز اور اسکول مافیا کا گٹھ جوڑ ہمارے تعلیمی نظام پر سوالیہ نشان ہے۔ 📚
کتابیں خریدنے کے لیے والدین کو اسکول کی مخصوص کاپیاں بھی خریدنی ہوں گی، ورنہ کتابیں دستیاب نہیں ہوں گی۔ یہ دیکھ کر افسوس ہوتا ہے کہ تعلیم ایک کاروبار بن چکا ہے، جبکہ انتظامیہ اس سارے معاملے پر خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔
والدین کے لیے دو وقت کی روٹی پوری کرنا مشکل ہے، اور اب یہ مونوگرام والی مہنگی کاپیاں خریدنا ان کے لیے مزید مشکلات پیدا کر رہا ہے۔ 🤔
کیا یہ سب کچھ نظام کا حصہ ہے؟
کیوں ہر اسکول والدین کو مجبور کرتا ہے کہ وہ مونوگرام والی کاپیاں لیں؟ 📢 ہ
میں مل کر اس مسئلے پر آواز اٹھانی چاہیے اور ان مافیاز کے خلاف کھڑے ہونا چاہیے تاکہ تعلیم سب کے لیے قابل رسائی ہو سکے۔ 🙌
ہمارا مقصد ایک بہتر تعلیمی نظام کی تعمیر ہے جہاں تعلیم کا مقصد کاروبار نہیں بلکہ علم کی فراہمی ہو۔ 🌟
#سکھر #تعلیم
کمپنی والے ملازمین کا سفر کرنا مشکل ہو گیا..
سکھر سے پنوعاقل تک کرایہ 100 روپیہ فی مسافر بڑھا دیا گیا..
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Sukkur