Gilgit Baltistan Tourist Guide

Gilgit Baltistan Tourist Guide

Share

18/07/2025

فیڈرل بورڈ کے رزلٹ کے مطابق کیڈٹ کالج پہلے جبکہ کیرئیر گائڈ نس پبلک سکول دوسرے نمبر پر۔۔۔ سکردو سے کوئی گورنمنٹ سکول اس لسٹ میں شامل نہیں۔۔۔۔

07/07/2024

*پاکستان دنیا کےان 10 ملکوں میں سر فہرست ہے جن کا موسم تیزی سے تبدیل ہو رہا*

*پچھلے 12 سالوں میں پاکستان کا ٹمپریچر 4 ڈگری بڑھ گیا ہے جو پچھلے 50 سالوں میں 3 فیصد بڑھا تھا*

*اسکا واحد حل درخت اور پودے لگانا*

*اپنے گھر کے ہر خالی حصہ میں اپنی گلی میں اپنے محلہ میں اپنی کالونی میں سڑک کے کنارے جہاں جگہ ملے وہاں درخت اور پودے لگائیں کوشش کریں درخت اور پودے پھل دار ہوں تاکہ انسانی رزق میں اضافہ ہو*

*اس وقت انسانی زندگی کی بقاءصرف درخت اور پودے لگانے میں ہے*🌲🌲

*پاکستان میں علماء کرام ۔سیاست دان ۔سوشل ورکر اور معاشرہ کے تمام وہ طبقات کو عوام کے رول ماڈل ہیں وہ درخت اور پودے لگانے کی مہم کو پر موٹ کریں*🌲🌳

*اگر ہم نے آج درخت اور پودے کی اہمیت نہ سمجھیں تو اب اگلی نسل کی بات نہیں بلکہ اگلے سال ہی ہم سب کو اس سے زیادہ گرم موسم کا سامنا کرنا پڑے گا*

30/01/2024

Unity is power

23/01/2024

سکردو میں سردی کی شدت میں اضافہ۔۔۔۔
پانی اپنی جگہ جم گیا

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Skardu?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Balti Grong, Broq Grong, Shurdas, Karaldo, Kharbu
Skardu