Meer Abdul Rasheed Kandhro
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافے پر پی ٹی آئی کے صدر حلیم عادل شیخ کا ردعمل،
پیٹرول بم گرا کر حکومت نے عوام پر مہنگائی کا نیا حملہ کردیا ہے، حلیم عادل شیخ
پیٹرول 138 روپے اور ڈیزل 184 روپے فی لیٹر مزید مہنگا، عوام کا معاشی قتل عام ہے، حلیم عادل شیخ
مہنگائی کے ستائے عوام پر مزید بوجھ ناقابل برداشت ہے، پی ٹی آئی سندھ
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہر چیز مزید مہنگی کرے گا، حلیم عادل شیخ
حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں نے جینا مشکل بنا دیا ہے، حلیم عادل شیخ
نااہل حکمرانوں کی وجہ سے پاکستان کی نصف آبادی غربت کی لکیر سے نیچے جاچکی ہے، حلیم عادل شیخ
حکمرانوں کو عوام کے مسائل کا کوئی احساس نہیں، حلیم عادل شیخ
فوری طور پر قیمتوں میں اضافہ واپس لیا جائے، حلیم عادل کی
مہنگائی کے خلاف عوام کو سڑکوں پر نکلنا ہوگا، حلیم عادل شیخ
چور حکمرانوں نے عوام سے جینے کا حق بھی چھین لیا ہے، حلیم عادل شیخ
پوری دنیا میں پیٹرولیم مصنوعات اتنی مہنگی نہیں ہوئی جتنی پاکستان میں کی گئی ہیں، حلیم عادل شیخ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Sindh