Best Short Entertainment
حکومت سے گزارش ہے کہ ایک ایسا محکمہ بنائے جو جہاں "غریب"دیکھے اسے گولی مار دے.😢
ایک ریڑھی والے شہری کی روداد۔😓
18/05/2026
تنخواه نہ لینی والی مریم صاحبہ۔
صرف 3.5 کروڑ کی گھڑی ۔۔
صرف 45 لاکھ کی انگھوٹھی۔۔
صرف 29 لاکھ کا پرس۔۔
صرف 4 لاکھ کے جوتے ۔۔
(کپڑوں اور میک اپ کا خرچ الگ)
ہوسکتا ہے گلے میں ہار وغیرہ بھی پہنا ہو ۔۔
گیارہ سے 13 ارب کا جہاز سواری کے لئے ۔۔۔
عوام کا جینا گیس بجلی پٹرول کی قیتموں اور بلوں نے دوبھر کررکھا دو وقت کی روٹی کے عوض عزتیں بیچ رہی ہے۔۔
اس ایلیٹ کلاس کے کتے بھی پاکستان کی نصف سے ذیادہ سے آبادی سے بہتر ذندگی گزار رہے ۔۔
پاکستانی قوم قدرت کے حضور بدترین قوم ہے شاید جو ان پہ ایسے ظالم اشرافیہ مسلط کردی گئی ہے
جو روز انکا مزاق اڑاتی ہے ۔۔
روز ان کو منہ چڑھاتی ہے۔۔
اور روز انکے منہ پہ تھوکتی ہے❤️
18/05/2026
عثمان بن دراج طفیلی جو کہ اپنی کنجوسی کی وجہ سے مشہور تھے، بیان کرتے ہیں:
"ایک دن ہمارے پاس سے ایک جنازہ گزرا میرے ساتھ میرا بیٹا بھی تھا۔ جنازے کے ساتھ ایک عورت روتی ہوئی یہ کہہ رہی تھی اب یہ تمہیں ایسی جگہ لے جا رہے ہیں جہاں نہ کوئی بچھونا ہے، نہ کوئی اوڑھنا، نہ کوئی فرش، نہ روٹی ہے اور نہ ہی پانی۔
یہ سن کر میرا بیٹا بولا ابوجان! بخدا یہ لوگ اسے ہمارے ہی گھر لے جا رہے ہیں۔
(جواہر الأدب من خزائن العرب)
17/05/2026
Ameen💜🤎