Rasheed Bajwa dhonay
✨⭐آج ھوا ھارڈ بال کرکٹ 🏏🏏 میچ ،باجوہ الیون ڈھونے بمقابلا ٹھروہ منڈی ٹیم ⭐ ٹھروہ منڈی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 150 رنز بنائے،منڈی کی طرف سے بلال کی اچھی بیٹنگ،باجوہ الیون کے بالروز کی زبردست باولنگ،ظھیر باجوہ نے 4 اوورز میں 20 رنز دیکر 5 وکٹیں حاصل کیں ۔🌟🌟🌟🌟✨✨،جواب میں باجوہ الیون نے میچ 15 اوورز میں آسانی سےلیا 💪💪💪🏼💪🏼💪🏿💪🏻🌟💪💪🏼💪🏿،باجوہ الیون کی طرف سے وسیم کاکا نے 70+ رنز بنائے، (کاؤنٹی 13000ھزار) جیت کے جیو بوائز،( Thanks Almighty Allah❤️❤️💚🌹🌹
✨🌟بریکنگ نیوز،آج ھوا بڑا ھارڈ بال کرکٹ 🏏🏏 میچ،باجوہ الیون ڈھونے بمقابلا حاجی الیون مرل، حاجی الیون نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز 174 زنز بناۓمرل کی طرف سے عثمان کی اچھی بیٹنگ, حمزہ کی اچھی بیٹنگ ✨✨,۔باجوہ الیون کے بالروز کی زبردست باولنگ ✨🌟⭐جواب میں باجوہ الیون نے میچ 19 اوورز میں سے جیت لیا 💪💪🏿💪🏼💪🏻💪💪🏿💪🏼✨🌟🌟 عمران باجوہ کے 30+ وقاص لیفٹی 45،ینگ ٹیلنٹ حماد باجوہ 50✨✨💚🧡🌟 باجوہ الیون کو حاجی الیون کے خلاف 3-0 کی برتری حاصل ہے( ٹیکا 💉💉 17000)well played boys,) Thanks God ) ،
11/12/2020
✨⭐آج ھوا ھارڈ بال کرکٹ 🏏🏏 میچ ،باجوہ الیون ڈھونے بمقابلا ٹھروہ منڈی B ٹیم ⭐ باجوہ الیون ڈھونے نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 234 رنز بنائے،،،باجوہ الیون کی طرف سے وسیم کاکا 30+ امتیاز 140,ناٹ آؤٹ،13 سکس وقاص لیفٹی 30+رنز بنا کر نمایاں رہے,⭐✨✨،،،،،،،، جواب میں ٹھروہ منڈی 170 رنز بنا سکی میچ ھار گے💪💪💪💪💪💪🏿💪🏿💪💪💪💪💪،،باجوہ الیون کی طرف سے ظھیر باجوہ کی زبردست باؤلنگ 4 اوورز 20 رنز دیکر 4 وکٹیں حاصل کیں ،عمران باجوہ،وسیم کاکا،سب کی زبردست باؤلنگ،جیت کے جیو بوائز،(I miss today's match,, Thanks Almighty Allah❤️❤️💚🌹🌹
18/11/2020
بات کرتے ہیں کرکٹ 🏏 لورز کی,❤️💚,,,,, باجوہ الیون ڈھونے کی ٹیم کے کھلاڑی آصف باجوہ (حال مقیم جاپان)جس نے باجوہ الیون ڈھونے کوآعلی قسم کاMB,Malikبیٹ🏏سپونسر کیا ہے،باجوہ الیون ڈھونے آصف باجوہ جاپانی کا شکریا ادا کرتے ہیں❤️❤️💚💚💚💚❤️💚💚💚❤️
09/11/2020
کرکٹ 🏏 لورز،ماسڑ عارف باجوہ نے عمران باجوہ کو شاندار سنچری پر 1000 روپے انعام دیا،شکریا سر جی 💚❤️❤️❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.