Islamic post
السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالٰی وبرکاتہ
کسی اللہ والے نے فرمایا، میں نے چار باتیں سمجھ لیں، پہلی بات مجھ سے میرا رزق کوئی نہیں چھین سکتا تو میرا دل مطمئن ہو گیا، دوسرا میں نے خود عبادت کرنی ہے کوئی دوسرا میرے لیے عبادت نہیں کر سکتا تو میں نے عبادت شروع کر دی، تیسرے میں نے سمجھ لیا کہ ﷲ مجھے دیکھ رہا ہے چنانچہ مجھے گناہ سے شرمندگی محسوس ہوئی، چوتھی بات میں نے سمجھ لیا کہ موت میرا انتظار کر رہی ہے تو بس میں نے ﷲ سے ملاقات کی تیاری شروع کر دی
الله تعالٰی ہمیں ان سب باتوں پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے
اَللّٰهُمَّ يَا وَاسِعَ الْعَطَاءِ اَللّٰهُمَّ يَا مُنْزِلَ الشِّفَاءِ اَللّٰهُمَّ يَا رَافِعَ الْبَلَاءِ اَللّٰهُمَّ يَا مُجِيْبَ الدُّعَاءِ اَنْزِلْ رَحْمَتَكَ وَ شِفَائَكَ وَ عَافِيَتَكَ عَلَيْنَا وَ عَلٰى كُلِّ مَرِيْضٍ يَا رَبَّ الْعَالَمِيْنَ
اَللّٰهُمَّ ارْفَعْ عَنَّا الْبَلَآءَ وَادْفَعِ الْوَبَآءَ عَنْ اُمَّةِ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّ اَنْزِلْ رَحْمَتَكَ وَ لُطْفَكَ عَلَى الْعِبَادِ وَ احْفَظْ بِلَادَنَا وَ بِلَادَ الْمُسْلِمِيْنَ مِنْ كُلِّ شَرٍّ اِنَّكَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِيْرٌ
آمِیْن یَارَبَّ الْعَالَمِیْنَ بِجَاہِ سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ عَلَیْہِ أَفْضَلُ الصَّلَاۃِ وَ السَّلَامِ وَ التَّحِیَّۃِ وَ الثَّنَاءِ وَ التَّسْلِیْمِ وَ عَلٰی آلِہٖ وَ اَزْوَاجِہٖ وَ اَصْحَابِہٖ اَجْمَعِیْنَ وَ بَارِکْ وَ سَلِّمْ تَسْلِیْمًا کَثِیْرًا
تمام احباب محبت سے درود پاک پڑھنے کو معمول بنا لیں کہ سعادت دارین اور شفاعتِ کبریٰ کا باعث ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Telephone
Address
Sialkot