Uniq Message

Uniq Message

Share

06/01/2026

کبھی موبائل اور سکرین سے دور ہو کر اپنے آپ کے ساتھ وقت گزاریں۔ خاموشی اور حقیقت کے لمحات دل کو سکون دیتے ہیں اور دماغ کو تازگی پہنچاتے ہیں۔ 🌙💫🌸😌💖

22/10/2023

اللہ تعالیٰ کے نزدیک کون ہے ؟؟

22/10/2023
21/10/2023

🌺السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُه🌺

اے رب کریم ھم تیری ھی عبادت کرتے ھیں اور‎ ‎تجھ ہی سے‎ ‎مدد مانگتے ھیں‎ ‎ھماری مدد فرما۔

رب ذوالجلال ہم سب کی خطائیں بخش دے، ہم سب کی توبه قبول فرماے اور ہم سب کو علم نافع، صحت کامله، رزق حلال، مقام عبدیت ،عشق مصطفے عطافرماے.
یا اللہ پاک ھم پررحم فرما، یارحیم ھمیں کفرشرک، شیطان اورحاسدوں کے شرسے اپنی پناه میں رکھ اور ھمیں اپنے ماں باپ کیلۓ صدقه جاریه بنا.
🤲 *آمين یا رب العالمین* 🤲
*🌻صبح بخیر۔🌻*

20/10/2023

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
امام ابن قیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

اللہ کا ذکر جس مشکل پر کیا جائے وہ آسان ہو جاتی ہے جس مشقت پر کیا جائے وہ ہلکی ہو جاتی ہے
جس سختی پر کیا جائے وہ ختم ہو جاتی ہے
اور جس غم و پریشانی پر کیا جائے وہ چھٹ جاتی ہے

Want your business to be the top-listed Shop in Sialkot?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Sialkot