ASIM pharmacy

ASIM pharmacy

Share

02/06/2024

الحمدللہ جہاں پاکستان میں ہر چیز کا ریٹ کم ہو رہا ہے وہاں پر میڈیسن کا ریٹ ڈبل سے تین گنا زیادہ ہو رہا ہے اور یہ سراسر عوام کے ساتھ زیادتی ہے

30/10/2022

پہلے پیناڈول کے چکر میں عوام کو ذلیل کیا اور اب ریٹ بڑھ گیا لیکن انسولین جو کہ شوگر کے مریضوں کے لیے زندگی ہے اس کو شارٹ کر دیا گیا ہے تاکہ لوگوں کو اور ذلیل کیا جائے آئے اس وقت مارکیٹ میں شوگر کی انسولین بالکل موجود نہیں جو کہ فارماسوٹیکل کی بہت بڑی زیادتی ہے. لیکن مجال کہ کوئی ان کو پوچھے...

Want your practice to be the top-listed Clinic in Sargodha?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address

Satlite Town Sargodha
Sargodha
40100