Muhammad Imran
13/10/2023
Product. Genrox Injection
Composition. Each ml contain.
1) Amoxicillin 150mg
2) Gentamicin 40mg
Doses: 1ml to 10kg body weight.
Packing: 50ml & 100ml
Selmore Agencies is the name of the Trust.
If you want to check the indication see the below literature.
12/10/2023
اسلام علیئکم
کوئی بھی چیز آپ کہ فارم میں موجود جانوروں کو اتنا ننقصان نہیں پہنچا سکتی جتنا کہ ایک جانور کہ جسم پر موجود چیچڑ اس کو نقصان پنہچا سکتا ہے .. بظاہر تو یہ باہر سے نظر آنے والے چھوٹے سے بیرونی کیڑے ہیں . لیکن اس سے آپ کا جانور کئی خطرناک اور جان لیوا بیماریوں میں مبتلا ہوسکتا ہے . جیسا کہ رت. موترا ( ریڈ واٹر ) جو چیچڑوں کہ وجہ سے ہوتا ہے جس جانور بررقت علاج نا کرنے پر چوبیس گھنٹے کہ اندر جانور مر جاتا ہے .. اس کہ علاوہ ایک اور جان لیوا مرض جس کا کافی ذکر رہا کئی دنوں تک کانگو وائرس جو کہ ایک جان لیوا مرض ہے . انسانوں پر بھی اس کا اثر پڑتا ہے بہت بری طرح .
احتیاط ....
* اپنے فارم کی روزانہ کی بنیا د پر صفائی کروائیں .
* پکے فرش کو روزانا دھلوائیں اور ہفتہ میں ایک بار جراثیم کش محلول سے لازمی دھلوائیں .
* کچی جگہ جہاں جانور باندھے جاتے ہیں وہاں بلکل بھی گندگی نا ہونے دیں روزانا کی بنیاد پر صفائی کروائیں .
* کچی جگہ پر ہر ہفتہ مکمل صفائی کہ بعد چونے کا چھڑکاو کریں اس سے آپ کہ جانور چیچڑوں اور بیرونی کرموں سے محفوظ رہیں گہ .��
علاج
جانوروں کو بیرونی کرموں سے بچانے کی احتیاط تو اپر بتادی گئی ہے لیکن اگر چیچڑ آپ کہ جانور کو ہوجائیں
* انجکشن Doramex زیر جلد لگائیں بڑے جانور کو دس ایم ایل اور چھوٹے جانور کو وزن کہ حساب سے . اور بیس دن کہ بعد دوبارہ دہرائیں.. اس طرح مکمل خاتمہ ہوجاۓ گا چیچڑوں اور تمام بیرونی کرموں کا .
نوٹ حاملہ جانورں میں یہ انجکشن استعمال ہو سکتا ہے
ان سب باتوں پر عمل کرکہ اپنے قیمتی جانوروں کو مہلک امراض سے بچائیں اور منافع بخش کاوروبار کریں.
07/10/2023
ملک فیور کو ویٹنری سائنس کی زبان میں ہائپو کیلسیمیا Hypocalcaemia کہا جاتا ہے ملک فیور بنیادی طور پر ایک میٹابولک بیماری ہے۔ اور یہ بیماری خون میں کیلشیم کی کمی یا جسم موجود کیلشیم کا استعمال نہ ہو سکنے کی وجہ سے ہوتی ہے۔ اس بیماری میں جانوروں کے پٹھے کمزور ہو جاتے ہیں اس کے ساتھ ساتھ جانور زمین پر بیٹھ جاتا ہے یا لیٹ جاتا ہے یا جانور بار بار لڑکھڑاتا رہتا ہے۔یہ بیماری جانور رکھنے والوں کے لئے معاشی طور پر نقصان دہ ثابت ہوتی ہے۔
یہ بیماری مختلف وجوہات یا مواقعوں پر حملہ آور ہوتی ہے جن میں سے چند ایک درج ذیل ہیں۔
بچہ پیدا کرنے کے بعد: اس بیماری کے حملہ آور ہونے کا یہ سب سے اہم موقع ہے جانور کے لیے بچہ پیدا کرنے کے 24 سے 48 گھنٹے نہایت اہم ہوتے ہیں تاہم اگر یہ بیماری اس دورانیہ میں نہ ہو تو بعد میں بھی اثر دکھا سکتی ہے۔
زیادہ دودھ دینے والے جانور: بچہ پیدا ہونے کے فورا بعد دودھ آئے گا اور خون میں موجود کیلشیم کی مقدار مزید کم ہو جائے گی جبکہ جانور کے پاس جسم میں اتنی کیلشیم سٹور نہیں ہوگی کہ وہ اس کو استعمال کرسکیں تو یوں زیادہ دودھ دینے والا جانور بھی اس بیماری کا شکار ہوسکتا ہے۔
زیادہ دودھ دینے والے جانوروں میں نسل کے اعتبار سے جرسی بریڈ کو اس بیماری کا زیادہ خطرہ رہتا ہے۔
عمر Age.; عمر کے اعتبار سے اگردیکھاجائے تو بوڑھے جانوروں کو زیادہ خطرات لاحق ہوتے ہیں جوان جانور اپنے اندر کیلشم کے اسٹوریج رکھتا ہے اور اس کو فورا استعمال کر لیتا ہے۔
فیڈنگ منیجمنٹ:
جانوروں میں فیڈنگ مینجمنٹ کے ذریعے آپ اس بیماری پر
انشاء اللہ مکمل قابو پا سکتے ہیں کیونکہ یہ بیماری کسی جراثیم بیکٹیریا یا وائرس سے نہیں بلکہ خوراک کی بے ترتیبی اور طریقہ استعمال نہ پتہ ہونے کی وجہ سے جانوروں میں ہوتی ہے۔
علامات کے حوالے سے ہم اس بیماری کو تین حصوں میں تقسیم کرتے ہیں۔
اسٹیج 1:
یہ بچہ پیدا ہونے کے فورا بعد یا ایک دو گھنٹے تک کا وقت ہوتا ہے اس میں جانور میں بے چینی ہوتی ہے جانور کے پٹھے کمزور ہونے لگتے ہیں یہ کانپنے لگتے ہیں اور جانور کو
کانسٹیپیشن یعنی قبض کی شکایت ہو سکتی ہے۔
اسٹیج 2:
یہاں پر یہ مرض کافی واضح طریقے سے اپنا اثر دکھاتا ہے اس میں جانور ڈیپریشن کا شکار ہو جاتا ہے جانور بیٹھ جاتا ہے پر اپنی گردن پیٹ کی طرف موڑ کر دیکھتا ہے اس کے ساتھ ساتھ جانور شدید سست نظر آتا ہے۔اسٹیج پر جانور کا Muzzle یعنی تھوتھنی بلکل خشک کو جاتی ہے اور جانور کا جسمانی درجہ حرارت کم ہوجاتا ہے جانور کے سانس لینے کی رفتار بہت آہستہ ہو جاتی ہےتو اور جانور کا معدہ صحیح طور پر کام نہیں کرتا جانور شدید قبض کا شکار ہو جاتا ہے یہ علامات جانور بچہ پیدا کرنے کے ایک سے بارہ گھنٹے کے اندر ظاہر کر سکتا ہے۔
اسٹیج 3:
یہ نہایت ہی خطرناک اور انتہائی اسٹیج ہے اسٹیج پر جانور شدید کمزوری لاغر پن ڈپریشن اور بے حسی کا شکار ہوجاتا ہے سانس لینے کی رفتار انتہائی کم ہوجاتی ہے اورجانورکی نبض کو محسوس کرنا بہت مشکل ہو جاتا ہے۔اس حالت میں جانور کو شدید اپھارہ کی شکایت ہوجاتی ہے۔اگر جانور کو اس حالت میں 3 سے 4 گھنٹے کے اندر علاج مہیا نہ کیا جائے سانس کی کمی وجہ سے یا دل بند ہونے سے موت ہو سکتی ہے۔
ان میں سے کوئی بھی حالت ہو تو اپنے جانور کی اچھی صحت اور علاج کیلئے Calcimax انجکشن Iv کریں
👇🏻👇🏻
05/10/2023
Pamivet-3 injection
جانوروں میں جگر کے مریض ہڈیوں کی کمزوری کو دور کرنے اور وٹامن کی کمی کو پورا کرنے میں مفید ھے
COMPOSITION:
Each ml contain.
Vitamin A : 80,000 IU
Vitamin E : 20mg
Vitamin D3 : 40,000 IU
Available: 50ml Glass Vial
Selmore Agencies is the name of the Trust.
Excellent Results ☺️👍
Welcome to everyone
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |