Ubaid
19/12/2024
TikTok · Ubaid_06 Check out Ubaid_06’s video.
26/11/2024
Follow me
🔩 *لوہا کبھی خراب نہیں ہوتا*
*وہ ہمیشہ اپنے ہی زنگ سے برباد*
*ہوتا ہے*
*اسی طرح انسان کو کوئی برباد نہیں کر سکتا*
*اُس کی سوچ اور دوسروں سے اُمیدیں*
*ہی اُسے برباد کرتی ہیں۔*
*اس لیے اپنی سوچ مثبت رکھیں*
*اور اپنی امیدیں صرف اللّٰہ رب العالمین سے وابستہ رکھیں۔*
*ہر لمحہ اللّٰہ تعالیٰ کے ساتھ رابطے میں رہیں۔*
*ان شاءاللہ دنیا و آخرت میں کامیابی ملے گی۔*
We want Justice for pgc girl
Everything Is Temporary So Relax
゚viralシ ゚viralシ ゚viralシ
Click here to claim your Sponsored Listing.
07/12/2024
26/11/2024