Mind Development Institute
میرا مدینہ میں آخری دن… 🤍
دل رک سا گیا ہے، آنکھیں نم ہیں،
یہ شہر صرف جگہ نہیں، سکون کی ایک دعا ہے۔
اے مدینہ! تو نے جو اپنے دامن میں سمیٹا،
وہ یادیں، وہ سکون، وہ قربتِ رسول ﷺ
زندگی بھر دل کے ساتھ رہے گی۔
الوداع نہیں کہتی،
بس یہ دعا ہے کہ
یا اللہ! مجھے بار بار اپنے حبیب ﷺ کے شہر میں بلا لینا۔
انیقہ ظفر
Rukhsana Zafar Aneeqa Zafar
آج طوافِ وداع ہے…
دل اداس بھی ہے اور بھاری بھی 💔
آنکھوں میں نمی، لبوں پر شکر،
اور دل میں بس ایک ہی دعا 🤲
یا اللہ!
اس پاک گھر کی حاضری
ہمیں بار بار نصیب فرما 🤍
یہ سفر اسی امید پر ختم ہو رہا ہے
کہ پھر بلایا جائے گا… ضرور بلایا جائے گا 🌙
لبیک اللہم لبیک
لبیک لا شریک لک لبیک 🕋✨
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Sadiqabad
64350
Opening Hours
| Monday | 02:00 - 21:00 |
| Tuesday | 02:00 - 21:00 |
| Wednesday | 02:00 - 21:00 |
| Thursday | 02:00 - 21:00 |
| Friday | 02:00 - 21:00 |
| Saturday | 02:00 - 21:00 |