Tax Lab
04/09/2021
File your Income Tax Return Now Before 30 September 2021
آج ہی اپنا ٹیکس ریٹرن جمع کرائیں اور آخری تاریخ کا انتظار نہ کریں۔
ریٹرن جمع کرانے کے لئے ٹیکس لیب کی ٹیم سے واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔
WhatsApp 👇
wa.me/923181048144
12/03/2021
Tax credit means you still dont pay any tax. When yoi file tax, for eg you earn 1 million Rs doing freelancing. FBR shows tax payable as Rs 20,000. You can put this 20,000 in the tax credit section of your tax filing portal. The tax payable now becomes 0.
Previously you were directly putting all that 1 million Rs in the exemption section. Visit Tax Lab for proper consultancy
10/03/2021
اگر آپ فریلانسر ہیں یا آنلائن کاروبار کرتے ہیں تو آپ کو اس بات کا پتہ ہونا ضروری ہے کے آپ کی آمدنی پر کوئ ٹیکس نہیں ہے۔ لیکن اسکا یے مطلب نہیں کے آپ کو ٹیکس فائلنگ کرنے کی ضرورت نہیں۔
پاکستان کے ہر شہری کا فرض ہے کہ وہ اپنے آمدنی کے زراعیہ اپنے ریٹرن میں ڈیکلئر کرے تا کہ اسکے نام پر آنے والے تمام پیسوں کی معلومات حکومت کے پاس موجود ہوں اور کل کو آپ جب کوئ پراپرٹی یا گاڑی لینے جائیں تو آپ سے پوچھ گجھ نہ ہو۔
فریلانسنگ کر کے اگر آپ ماہانہ 10 لاکھ روپیہ بھی کماتے ہیں تو آپ پر کوئ ٹیکس نہیں ہے۔ بس آپ اپنی انکم ٹیکس ریٹرن میں اس دس لاکھ کی انکم کو ڈیکلئر کر کے ٹیکس سے ایگزیمپٹ دکھائیں گے۔ جس سے آپکی انکم ریکارڈ پہ بھی آجائے گی اور آپکو ٹیکس بھی نہیں دینا ہوگا۔
ابھی اپنا ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کے لئے ہمیں انباکس کریں۔ اور پریشانی سے بچیں۔
28/12/2020
Every taxpayer is required to file tax profile by December 31 otherwise name will be removed from Active taxpayers list and penalty of RS. 2500 per day will be levied subject to minimum penalty of PKR 10,000 in case of non-furnishing of such profile
PKR 20,000 in case of company;
PKR 10,000 in case of an association of persons; and
PKR 1,000 in case of an individual.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the practice
Website
Address
Saddar
74400