Social Worker JUI

Social Worker JUI

Share

07/03/2026

لوگ احساس نہیں احسان کرتے ہیں
وفا کر نہیں سکتے باتیں ہزار کرتے ہیں ۔۔

06/03/2026
08/02/2026

تلخ حقيقت
هن دنيا ۾ مرڻ کانپوءِ ڪيل تعريف ۽ دل ڏکائڻ کانپوءِ ورتل مافيءَ جي ڪابه اهميت ناهي

08/02/2026
08/02/2026
08/02/2026

اسلام آباد/سکھر
جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل اور ضلع سکھر کے امیر مولانا محمد صالح انڈھڑ نے جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سربراہ قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب سے ان کی رھائش گاہ پر ملاقات کی اور ان کو ساؤتھ افریکا کے کامیاب دورے پر مبارکباد پیش کی
مولانا محمد صالح انڈھڑ نے جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے تحت تین روزہ سندھ امن عالم اجتماع کی تیاریوں اور سندھ بھر کے عوام اور کارکنوں اس پر بھرپور جوش و جذبے سے بھی آگاہ کیا
انھوں نے عید الفطر کے بعد قائد سندھ علامہ راشد محمود سومرو صاحب کی طرف سے امیر سندھ مولانا سائیں عبد القیوم ھالیجوی کی قیادت میں سندھ میں امن عالم اجتماع کے سلسلے میں عوام اور کارکنوں سے رابطے کی شیڈول سے بھی آگاہ کیا
اور سندھ بالخصوص سکھر کے سیاسی صورتحال سے بھی آگاہ کیا

Want your business to be the top-listed Media Company in Rohri?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address

Taluka Rohri Faqeer Abad District Sukkur
Rohri