Times Of Rohri
اِنّا لِلّٰہِ وَاِنّا اِلَیْہِ رَاجِعُون💔
ایران کے قائدِ معظمِ انقلاب آیت اللہ سید علی خامنہای شہادت پا گئے..
روہڑی کے علاقے پٹنی تھانے کی حدود نزد قاسم علی شاہ پیٹرول پمپ سے مسلح افراد علی حمزہ ولد عبدالحفيظ میرانی سے اپلائیڈ سی ڈی 70 موٹرسائیکل چھین کر فرار ہوگئے
اروڑ یونیورسٹی آف آرٹ آرکیٹیکچر ڈیزائن اینڈ ہیریٹیج سکھر میں ثقافتی ورثوں کو محفوظ بنانے اور اجاگر کرنے کے لئے دو روزہ دوسری عالمی کانفرنس ملکی و غیر اسپیکرز کی شرکت
Second International Conference Bridging Sindh's Heritage & Sustainability In Global Perspective
12/01/2026
رتوڈیرو کے قریب ڈاکوؤں نے لاڑکانہ پولیس ٹریننگ سینٹر جانے والے زیرِ تربیت اہلکاروں سے لوٹ مار کی ہے۔ پولیس کے مطابق 21 زیرِ تربیت پولیس اہلکار چھٹیوں کے بعد اپنے ٹریننگ اسکول واپس جا رہے تھے کہ راستے میں ڈاکوؤں نے انہیں روک لیا
ڈاکو ان تمام پولیس اہلکاروں سے موبائل فون، نقدی اور دیگر قیمتی سامان چھین کر آسانی سے فرار ہو گئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ کی طرف روانہ کر دی گئی ہے تاکہ ملزمان کی تلاش اور فوری کارروائی کی جا سکے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
65170