Bio Natural Solutions
السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته،
آپ سب کو عید الاضحیٰ کی دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارک ہو!
اللہ تعالیٰ ہماری قربانیاں قبول فرمائے، ہمارے گھروں میں خوشیاں، محبت اور رحمتیں نازل فرمائے۔ آمین۔
26/05/2025
پاکستان میں مئی 2025 کے دوران پولٹری میں بیماریوں کی صورتحال اور اسکا حل.
موجودہ موسمی حالات میں عام بیماریوں کا جائزہ.
گمبورو (Infectious Bursal Disease - IBD)
یہ بیماری 3 سے 6 ہفتے کی عمر کے چوزوں کو متاثر کرتی ہے، جس سےان کا مدافعتی نظام کمزور ہو جاتا ہے ۔
اس سے بچاؤ اور علاج کے لیے، ہم معیاری حل تجویز کرتے ہیں جو مدافعتی نظام کو مضبوط بنانے کے لیے بہترین ہے ۔
Composition:
Each 1000 ml contains:
Lysozyme (USP)400,000 mg
Omega-3 (USP)30,000 mg
Nucleotide (USP)2,000 mg
Echinacea extract (MS)60,000 mg
Garlic extract (MS)100,000 mg
Vitamin E (USP)50,000 mg
Vitamin C (USP)35,000 mg
Zinc Sulphate (USP)20,000 mg
📞 Contact us today! 0092 332 8196505
https://wa.me/923328196505
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Rawat
45900
23/07/2025