MPA Raja Hanif Advocate - PMLN

MPA Raja Hanif Advocate - PMLN

Share

17/05/2026

فیصل ماڈل اسکول کی جانب سے سالانہ ڈنر پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں چیئرمین وزیر اعلیٰ انسپکشن ٹیم پنجاب و ایم پی اے راجہ محمد حنیف صاحب نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی، جبکہ سینئر نائب صدر راولپنڈی سٹی راجہ محمد حبیب صاحب بھی اس موقع پر موجود تھے۔ پروگرام میں معزز مہمانوں نے طلبہ اور انتظامیہ کی کاوشوں کو سراہا اور کامیاب انعقاد پر مبارکباد پیش کی۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Rawalpindi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address

NW-893, Dhoke Khillo Khan
Rawalpindi
44300