HasHu Collection

HasHu Collection

Share

17/06/2026

Big shout out to my newest top fans! 💎 Ana Nawab, عائزہ ملک, Shakeela Zahid, Dilshad Ahmad

Drop a comment to welcome them to our community, fans

​"ہمارے پیج پر اتنی محبت اور وقت دینے کے لیے آپ سب کا تہہ دل سے شکریہ! آپ کا ساتھ ہی Hashu Collection کی کامیابی ہے۔ 💎✨"

16/06/2026

ایک آنٹی کی مجھے کال آئی… ❤️
انہوں نے کہا: “ہاشو کلیکشن؟ مجھے بالکل اسی طرح کا ایک بیگ چاہیے، ایسا مارکیٹ میں نہیں مل رہا…”

میں نے ان کی پسند اور ضرورت کو سامنے رکھتے ہوئے محبت سے وہ بیگ تیار کیا۔ کل ہی میں نے اس بیگ کی پوسٹ بھی شیئر کی تھی… اور آج شام رائڈر صرف آدھے گھنٹے میں ان تک پہنچا آیا۔

سچ بتاؤں تو میرا دل بھی دھڑک رہا تھا… سوچ رہی تھی کہ ان کا کیا فیڈبیک ہوگا، کیونکہ وہ اس بیگ کا بہت انتظار کر رہی تھیں۔ ✨

جیسے ہی بیگ ان تک پہنچا، فوراً ان کی کال آئی… اور ساتھ ہی اتنا پیارا فیڈبیک ملا کہ دل خوش ہو گیا۔ انہوں نے کہا کہ بیگ انہیں بہت بہت پسند آیا۔ 💕

یہ لمحے ہی میری محنت کا اصل انعام ہیں۔
آپ سب کے اعتماد اور محبت کا بہت شکریہ 🌷

اگر آپ کو بھی میرا کام پسند آتا ہے تو میری حوصلہ افزائی کے لیے ایک ⭐ اسٹار ضرور بھیج دیجیے، آپ کی سپورٹ میرے لیے بہت معنی رکھتی ہے ❤️

— Hashu Collection
📞 0334-0707059

Telephone

Website