Rahi.official

Rahi.official

Share

08/05/2026

🌴💐

حیا کی یہ ردا تمہارے سر
کا وقار ہے🕊️🍁🌚

ماما بابا کی دعا ہی تمہارا اصل
حصار ہے🥹💫✨

🌝💫

29/04/2026

Mature enough to accept

لوگوں میں آپ جیسی محبت کرنے کی ability نہ ہونا آپ کا قصور نہیں🥲🙃

22/04/2026

‏﴿ أَنِّي مَسَّنِيَ الضُّرُّ وَأَنْتَ أَرْحَمُ الرَّاحِمِينَ ﴾"

(اے میرے رب!) مجھے تکلیف پہنچی ہے
اور تو سب سے بڑھ کر رحم کرنے والا ہے۔"

21/04/2026

ایک عورت نے محدث علامہ محمد ناصر الدین الألبانی رحمہ اللہ سے پوچھا:

اے شیخ! شادی سے پہلے میں بہت روزے رکھنے والی، نماز پڑھنے والی تھی، اور قرآن پڑھنے میں عجیب لذت محسوس کرتی تھی۔
اب میں عبادتوں کی مٹھاس کھو بیٹھی ہوں۔"

انہوں نے رحمہ اللہ فرمایا:
اپنے شوہر کے حقوق کا کیا حال ہے؟

عورت نے کہا:
اے شیخ! میں آپ سے قرآن، روزہ، نماز اور عبادت کی لذت کے بارے میں پوچھ رہی ہوں، اور آپ مجھ سے شوہر کے بارے میں پوچھ رہے ہیں؟

انہوں نے فرمایا:
ہاں اے بہن! کیا تم جانتی ہو بعض عورتیں ایمان کی مٹھاس، عبادت کی لذت اور بندگی کا اثر کیوں نہیں پاتیں؟

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

عورت ایمان کی مٹھاس نہیں پاتی، یہاں تک کہ وہ اپنے شوہر کا حق ادا کرے۔

📚 صحیح الترغیب: 1939
, , , , ,
, , , ,
: , , , , , ,
, , , , ,
Facebook
Facebook
+3

19/04/2026

*تم رکنا مت، اللہ نے چاہا تو ایک خوبصورت موڑ پر زندگی بدل جائے گی، ان شاء اللہ ❤️*

18/04/2026

`"توکل"`🌸✨🌎

*اللّٰہ کے فیصلوں پر بھروسہ کرنا سیکھو،*
> *کچھ پریشان کر رہا ہے؟ اداس ہو؟ فیصلہ نہیں کر پا رہے؟♥️🌻*
*تو ایک بار اللّٰہ سے بول کر دیکھو، اسے بتاؤ، اس کے ساتھ مشورہ کرو، اس سے دعا مانگو.🤲🏻🌸*
*پھر دل سے یہ خود نکال دو کہ کیا ہوگا، کیا نہیں!*
*جو بھی ہوگا، بہترین ہوگا.*
`اسے ہی توکل کہتے ہیں`🦋💌
> *جب توکل اتنا مضبوط ہو جائے تب ہی معجزے ہوتے ہیں🤍
*بس تمہیں اپنے معجزے کا انتظار کرنا ہے، توکل سے🫠🌼*

18/04/2026

*اللّٰهُمَّ صَلِِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ*🤍

*اللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ*
*إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ*💖

22/01/2026

مت سمجھیں کہ ہم نیک ہیں
ہم بس خدا کے پردے میں ہیں۔🍂🖤

26/09/2025

بیشک خطبہ نکاح سے شروع ہونے والے وہ نورانی الفاظ جو دو دلوں کو محبت سے جوڑ دیتے ہیں اور پھر زندگی بھر اسے ہر حال میں ،ہر طوفان سے ٹکرا جانے کا عزم انہیں جوڑے رکھتا ہے

💍🕊️🌎
Nikah

22/09/2025

اللہ آنکھوں کی سطح ہمیشہ کیلئے گیلی نہیں رہنے دیتا جب وہ ہنسانے پر آتا ہے تو ایسے ہنساتا ہے کہ اشک رشک میں پڑ جاتے ہیں۔
🤍🌸🫰🏻

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Rawalpindi West Ridge?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Rawalpindi West Ridge