WASA Rajanpur

WASA Rajanpur

Share

Photos from PUNJAB WASA's post 05/04/2026
04/04/2026

واسا راجن پور کی جانب سے شہریوں کی سہولت کے لیے موبائل ایپ متعارف کرا دی گئی ہے 🌟۔ اب شہری اس ایپلیکیشن کو ڈاؤن لوڈ کر کے خود کو رجسٹر کریں اور گھر بیٹھے اپنی شکایات کا اندراج کروا سکتے ہیں۔ اس ایپ کے ذریعے سیوریج، واٹر سپلائی، مسنگ مین ہول اور ٹوٹے ہوئے مین ہول سے متعلق شکایات باآسانی درج کروائی جا سکتی ہیں۔ واسا راجن پور شہریوں کو بروقت اور بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہے۔

Download link for android: https://play.google.com/store/apps/details?id=com.wasapunjab.wasa_punjab_consumer_app
شکایت کے لئے:
- واٹس ایپ نمبر: 7356464 0335
- لینڈ لائن نمبر: 1334

عوام کی حفاظت، واسا کی اولین ترجیح, محفوظ راجن پور!

03/04/2026

*راجن پور شہر میں حالیہ بارش کے بعد واسا کی ٹیمیں فیلڈ میں مکمل طور پر سرگرم ہیں! مشینری اور ٹیموں کی انتھک محنت سے نکاسی کا عمل ریکارڈ وقت میں مکمل کیا جا رہا ہے۔ایم ڈی واسا محمد عارف

03/04/2026

*راجن پور شہر میں حالیہ بارش کے بعد واسا کی ٹیمیں فیلڈ میں مکمل طور پر سرگرم ہیں! جدید مشینری اور ٹیموں کی انتھک محنت سے نکاسی کا عمل ریکارڈ وقت میں مکمل کیا جا رہا ہے۔ایم ڈی واسا محمد عارف* *

30/03/2026

� نالوں کو کوڑے دان مت بنائیں! 🚫

نالوں میں کچرا، پلاسٹک یا دیگر فضلہ پھینکنے سے نکاسیٔ آب کا نظام بند ہو جاتا ہے، جس کے نتیجے میں پانی جمع ہوتا ہے اور مختلف خطرناک بیماریاں جنم لیتی ہیں۔

❌ نالوں میں کچرا ہرگز نہ ڈالیں
✅ ہمیشہ ڈسٹ بن کا استعمال کریں

💧 اپنے علاقے کو صاف، ستھرا اور محفوظ بنائیں
🌱 آپ کا ایک چھوٹا سا قدم بڑے مسائل سے بچا سکتا ہے

آئیں مل کر اپنے شہر، اپنی صحت اور اپنے مستقبل کا تحفظ کریں
شکایت کے لئے:
- واٹس ایپ نمبر: 7356464 0335
- لینڈ لائن نمبر: 1334

عوام کی حفاظت، واسا کی اولین ترجیح, محفوظ راجن پور!

29/03/2026

29/03/2026

28/03/2026
Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Rajanpur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Qutob Canal Road, Near DPS School
Rajanpur
33500