Haji Rasheed Badar dhareja
ذوالحج کا چاند واحد چاند ہے
جس میں اعلیٰ مثال قائم ہے یہ قربانی کے دن ہیں یہاں سب کچھ قربان ہوا مگر اللّٰہ پاک کو راضی رکھا گیا ہے دعا ہے رب العزت سے کہ ہم پر راضی ہو جائے
اللّٰہ پاک آپ کو مبارک کرے یہ نعمتیں ، برکتیں ، عبادتیں ہمارے لئے زندگی میں بہت خوبصورت تحفے ہیں
اللّٰہ پاک ہم سب مسلمان بہن بھائیوں کو ہدایت عطا فرمائے اور جو خاندان کے پیارے پیارے بزرگ نوجوان عورتیں وفات پا گئے ہیں اللّٰہ پاک ان کی مغفرت فرمائے
آمین
hajiRasheedkhandhareja
17/05/2026
سرائیکستان وطن پارٹی کے چیئرمین سئیں ظہور دھریجہ صئیب کی بستی محمود خان دھریجہ موضع پلوشاہ آمد جہاں پر انھوں نے سردار ارشاد احمد خان دھریجہ کے والد ، حاجی رشید خان دھریجہ کے دادا جان سردار حاجی اللّٰہ ڈیوایا خان دھریجہ مرحوم کے لئے تعزیت و مغفرت کے لیے دعا کی
17/05/2026
سردار کامران اجمل خان مزاری صاحب کی بستی محمود خان دھریجہ موضع پلوشاہ آمد جہاں پر انھوں نے سردار ارشاد احمد خان دھریجہ کے والد ، حاجی رشید خان دھریجہ کے دادا جان سردار حاجی اللّٰہ ڈیوایا خان دھریجہ مرحوم کے تعزیت و ایصال ثواب کے لیے دعا کرائی
17/05/2026
بیرسٹر نبیل خان ڈاھر کی بستی محمود خان دھریجہ موضع پلوشاہ آمد جہاں پر انھوں نے سردار ارشاد احمد خان دھریجہ کے والد ،حاجی رشید خان دھریجہ کے دادا جان سردار حاجی اللّٰہ ڈیوایا خان دھریجہ مرحوم کی تعزیت و مغفرت کی دعا کی
22/04/2026
سردار حاجی اللّٰہ ڈیوایا خان دھریجہ کی نماز جنازہ میں مخدوم سید اعظم محمود ، ڈی ایس پی ملک کوثر ندیم ، سردار جام صفدر حسین برڑہ جام کریم برڑہ ، تمام زمیندار علاقہ ، ایم پی اے ، ایم این اے ، و سرکاری ملازمین نے شرکت کی مخدوم سید اعظم محمود صئیب نے خصوصی شرکت خصوصی دعا کرائی
18/04/2026
میرے دادا جان سردار اللّٰہ ڈیوایا خان دھریجہ کی طبیعت خراب ہے شیخ زید ہسپتال رحیم یارخان میں داخل ہیں صحت کے لیے دعا کریں
میرے فخر ، ہمدرد ، ایک اچھا لیڈر، میری بستی و قوم کے سردار ، فخرے پلوشاہ ، نیک انسان ، اللّٰہ پاک آپ کو لمبی عمر عطاء فرمائے آمین
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Rahimyar Khan
15555550100